آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

شمشاد

لائبریرین
میں کھانا کھانے گیا تھا لیکن کھانا کھائے بغیر ہی واپس آنا پڑا۔ حالانکہ بریانی پکی ہوئی تھی۔
 

زینب

محفلین
بدروحیں بھی تو ہاتھوں سے ہی کھاتی ہوں‌گی گائے بھینسوں کی طرح منہ نہیں مارتی ہوں‌گی کھانے مٰن
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top