آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

ف۔قدوسی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ کھانا کب کھائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھوک لگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر کام کرنے لگ گئی تو کہیں جا نہیں سکو گے اور اگر کہیں چلی گئی تو کام رہ جائیں گے۔
 

زین

لائبریرین
خوب ، دعوت کے بعد تو تھکاوٹ‌دور ہوجائے گی ۔

میں سوچ رہا ہوں کہ.....................................؟
 

زین

لائبریرین
نہیں‌، دعوت تو یہاں بھی تھی پر میں گیا نہیں۔
آج کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا۔
 

زین

لائبریرین

زین

لائبریرین
ہاں ، ہوئی تو تھی ۔ زیارت میں زیادہ ہوئی ہے وہاں جانے کا موقع نہیں مل رہا ۔

وہی مغموم والی، وہی اداسی والی، اسی کیفیت کی بات کر رہا ہوں۔
نہیں‌بھائی، اداس تو نہیں ہوں ۔ کبھی کبھی کام سے دل بھر جاتا ہے ،
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top