کون ہے جو محفل میں آیا 28

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسے ہو زین؟ اور مغلیہ خاندان کی آخری لالٹین نظر نہیں آ رہی؟ کوئی خیر خبر؟
 

فہیم

لائبریرین
زین تو لگتا ہے کہ شاید اکیلا ہونے کی وجہ سے گھبرا رہا ہے:rolleyes:
ارے بھئی میں‌ تم کو کچھ نہیں‌ کہہ رہا آجاؤ;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top