کون ہے جو محفل میں آیا 28

زین

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں‌ سب؟

آج اتوار ہے پھر بھی اتنا سناٹا کیوں چھایا ہواہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ۔

الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
آپ کا آداب بذریعہ ٹیلفون پہنچا دیا ہے۔ جواب میں و علیکم السلام اور ڈھیروں دعائیں وصول فرمائیں۔
 

زین

لائبریرین
اور کیا لکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو جلدی تھی اس لیے اتنا مختصر لکھا ہے ۔ کم بولنا تو اچھا ہوتا ہے نا :grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top