کون ہے جو محفل میں آیا 28

عسکری

معطل
مبارک ھو پر یاد ریے جب آپ اس نام سے لاگ ان ھو اور لاگ ان نا ھو رہا ہو سمجھ جانا آپ کا نام بدل گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری پہچان اس لیے تبدیل نہیں ہوئی کہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ناں۔

تو کیا " ف۔قدوسی " کر دی جائے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top