فاتح بھائی ۔۔ شکریہ کہ آپ نے معلومات فراہم کیں مگر فرخ بھائی کو ہیرو اور ہیروئین کے نام آکر بتانے ہیں جو کہ آپ بھول گئے ۔![]()
ہاہاہاہاہا جی ہاں اب یہ تو فرخ صاحب ہی بتائیں گے کہ اس کے ہیرو وحید مراد اور ہیروئن شمیم آرا ہیں![]()
آفرین ہے آپ دونوں پر، سارے اسطوخودوس قسم کے نام گنوا دیئے، اور جس کے ہم منتظر ہیں اس "سم ون" کا کہیں ذکر تک نہیں، ھائے ھائے![]()
ہا ہا مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ مگر آپ سب کے اشتیاق کے باوجود میں کسی کو بھی نہیں بتاؤں گا کہ اس میں ہیرو اور ہیروئین شمیم آرا اور وحید مراد ہیں۔
![]()