کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
زین صاحب کا تو پتہ چل گیا ماشااللہ سے لڑکے ہیں
جی اور پلیز یہ صاحب نہ لکھا کرے میرے نام کے ساتھ ۔

کیا نہیں کیا؟ میرا اتنا مزاق اڑایا اور میں نے تو صرف ایک چھوٹا سا سوال پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معافی چاہتا ہوں آپ کو برا لگا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ خرم بھائی آئے تھے ایک دن پھر سے غائب ہو گئے۔
ان حضرات کے پاس محفل کے لیے پانچ منٹ بھی نہیں ہیں کیا؟
 

زینب

محفلین
زین جی کیا آپ زینب ، زونی اور زین تینوں ہیں؟

زین نہیں فاطمہ۔۔۔زینب یہ تینوں ہیں۔۔۔
آپ کس زبان کو سمجھتی ھیں محترمہ:rollingonthefloor:

حد کر دی ایک دوسرے مخالفوں کو آپ ایک کہہ رھی ھیں:grin:
ہم مخالف نہیں ایک ہیں
آپ لوگوں کو تو بعد میں دیکھ لونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دیکھ لینا دیکھ لینا سسٹر پہلے انہیں منہ ہاتھ دھو کے حلیہ تو درست کر لینے دو نا:laughing:
 

زینب

محفلین
:confused:
کیوں ۔ ہم نے کیا کیا؟:(



ہم بھلا کیوں ایک دوسرے کے مخالف ہو؟۔ میں تو زینب بہنا کی 90 فیصد باتوں‌کی تائید کرتا ہوں‌۔ :)

ہیلو۔۔۔باقی 10فیصد کون سی ہیں جن سے اختلاف ہوتا ہے۔فٹا فٹ بتاو نہین تو میں نے بڑی بہن ہونے کا حق استعمال کر لینا ہے:rollingonthefloor:
 

زین

لائبریرین
میں تو ابھی تک "ڈوڈی" کو "نانا" (پشتو ) کہتا ہوں‌ :grin: اور زینب بہنا نے بھی ابھی ابھی صحیح‌سیکھا ہے ۔

ہیلو ہیلو، جی آواز آرہی ہے ۔

باقی دس فیصد وہی ہے جو ابھی آپ نے کہا۔

مطلب بہن کا (مارنے ، ڈانٹنے) حق استعمال کرنا اچھا نہیں، پیار سے بھی تو سمجھا سکتی ہو ۔ ہے ناں ۔ :grin::)
 

ف۔قدوسی

محفلین
زین نہیں فاطمہ۔۔۔زینب یہ تینوں ہیں۔۔۔
میم صاحب آپ پھر مجھے بے وقوف بنانا چاہتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھ لینا دیکھ لینا سسٹر پہلے انہیں منہ ہاتھ دھو کے حلیہ تو درست کر لینے دو نا
ابھی تک تو درست کرلئے ہو نگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تیار ہیں؟ِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hurryup:
 

زینب

محفلین
میں تو ابھی تک "ڈوڈی" کو "نانا" (پشتو ) کہتا ہوں‌ :grin: اور زینب بہنا نے بھی ابھی ابھی صحیح‌سیکھا ہے ۔

ہایئں میں‌نے کیا ابھی ابھی سیکھا اور مجھے پتا ہی نہیں

مطلب بہن کا (مارنے ، ڈانٹنے) حق استعمال کرنا اچھا نہیں، پیار سے بھی تو سمجھا سکتی ہو ۔ ہے ناں ۔ :grin::)

ڈانٹنے مارنے کا حق استعمال نہین کرنا تو پھر بڑی بہن کا اچار ڈالنا ہے بھلا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top