آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
تو آپ تو "شیطان کا بھائی" نہیں‌بن سکتی ۔ شیطان کی بہن تو بن سکتی ہے نا ں۔
بہن میں بننا نہیں چاہتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے کرا لیا ترجمہ پھر
آپکو مترجم بننا ہے کہ نہیں؟
ایک گھنٹے سے زیادہ ہو گیا، دال چاول کھائے تھے۔ اللہ کا شکر ہے کہ پیٹ ٹھیک ہی ہے۔
چلو شکر ہے زینب کی دعا قبول نہیں ہوئ۔۔۔۔۔ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
آج تو صبح‌کا ناشتہ، دوپہر اور رات کا کھانا سب اس وقت کھایا جارہا ہے ۔
 

زین

لائبریرین
جی دیکھتی نہیں، میں اور شمشاد بھائی ہر وقت محفل میں‌نظر آتے ہیں۔ لیکن میں‌ چائے زیادہ نہیں پیتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ایک دفعہ تھوڑا ہی پیتا ہوں۔ میں تو ہر گھنٹے دو گھنٹے بعد چائے یا کوفی پیتا ہوں۔ میری نیند پر ان کا کچھ اثر نہیں ہوتا۔ میں سوتے سے اٹھ کر چائے پیتا ہوں اور چائے پی کر پھر سو جاتا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
اچھا تو چائے کم پینے کی وجہ سے میری نیند خراب ہے ۔ اب مجھے بھی آپ کی طرح زیادہ سے زیادہ چائے پینی ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل یہی بات ہے۔ چائے ذرا اچھی قسم کی ہو، چینی کم ہو یا نہ ہی ہو، دودھ بھی تھوڑا کم ہی ہو۔ پھر چائے کا مزہ آتا ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا عمران بھائی طالوت کو انڈوں کا بھاؤ ضرور بتایئں ،،سستے ہوئے تو یہ کراچی سے منگوائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففففففففففففف انڈے کھا کھا کے مرغ نا بن جانا
 

طالوت

محفلین
آپ کے یہاں ٹرے کتنے درہم کی ہے ؟
ہمارے یہاں 14-15 ریال ۔۔ آخری بار جو لایا تھا وہ انڈے قدرے چھوٹے اور ان چھلکا قدرے سخت ہے ۔۔
مجھے شک ہے کہ کچھوے کے انڈے ہیں ۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top