زینب
محفلین
میں نے سوچا یہ خواتیں کا کارنر ہے تویہاںتو پھر ہمارے فائدے کی باتیں ہونی ہی چاہیئں۔۔تو کیوں نا اپنی اپنی آزمودہ بیوٹی ٹپس یہاں شیئر کریں ۔ایسی ٹپس جو آزامئی ہوں اور ان کا خاطر خواہ فائدہ بھی دیکھا ہو۔تو پہلی میری طرف سے آزمودہ ٹپ۔۔۔۔
چینی کو مکسی میںپیس کر ایک ڈبے مین رکھ لیں پھر ہر 4 یا 5 دن بعد منہ دھوتے ہوئے صابن لگا کے چٹکی بھر پسی ہوئی چینی لے کے فیس ہپے مساج کریں خاص کر وہاں یہاں بلیک ہیڈز ہوتے ہیں ہکلا مساج کرنے کے بعد دھو لین آپ دیکھیں گی کہ فیس ایسے لگے گا جیسے ابھی ابھی فیشل کروایا ہو بہت ہی صاف،۔،،،،
			
 کبھی کوئی ٹپس نہیں آزمائے ۔ بلیک ہیڈز بھی فیشل سے نکل جاتے ہیں 
 اور میکاپ بھی کرنا ہو تو پہلے بیٹھکر یہ انڈوں کی زردیاں لگائی جاسکیں 
 
 اور دوسری وجہ سُستی ، کاہلی ، 
 کون کرے یہ سب ۔ 
		
۔۔۔ میرا کبھی کبھی موڈ ہوتا ہے تو کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ ایسا موڈ صدیوں میں ہی کبھی ہوتا ہے ۔۔۔

 ۔۔۔۔ پڑوسن اب ادھار تو کیا گفٹ  میں بھی کچھ  نہیں لیں گی کبھی ۔۔۔۔
 ایک مریم نے خریدہ ، ایک میں نے 
 اب مریم کا دل پہلے میں ٹرائی کروں ، میرا دل پہلے رزلٹ مریم کو آئے ۔ تاکے جو ہو وہ اسکے ہوو میں پہلے اسکے فیس کو دیکھوں تو بعد میں ، میں لگاؤں 
  اور اگلی صبح اسکا منہ دانوں سے بھرا پڑا تھا 
  میں نے وہ فیشل پاکستان اپنی پرانی پڑوسن کو بھیج دیا (جو مجھے تنگ کیا کرتی تھی ادھار سالن ، آٹا ، چینی مانگ مانگ کر 
 )