انپیج 3 بھی کریک ہوسکتا ہے لیکن اسکیلئے پہلے ایک اصلی ورژن بمع ڈونگل کی ضرورت ہوگی ڈونگل کے بغیر انپیج کو کریک نہیںکیا جاسکتاان پیج 3 بھی کریک کر ہی جاتے۔![]()

واقعی، اب اللہ تعالی کے سامنے کس منہ سے پیش ہوں گے؟ان پیج 3 بھی کریک کر ہی جاتے۔![]()
واقعی، اب اللہ تعالی کے سامنے کس منہ سے پیش ہوں گے؟![]()

واقعی، اب اللہ تعالی کے سامنے کس منہ سے پیش ہوں گے؟![]()

واقعی، اب اللہ تعالی کے سامنے کس منہ سے پیش ہوں گے؟![]()
امید ہے اچھے منہ سے ہی ہوں گے۔ جہاں ایک کمپنی کا نقصان کیا ہے وہاں پوری قوم کا بھلا بھی! اب اسی انپیج کے لگیچرز نئی ٹیکنالوجی میں نصب کیے جا رہے ہیں اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔واقعی، اب اللہ تعالی کے سامنے کس منہ سے پیش ہوں گے؟![]()

میں تو ضرور پوچھوں گا ان سے کہ بھئی، ایک احسان اور کرجاتے۔۔۔ کیا تھا![]()

شاید یہ کام آپکے نصیب میں لکھا ہے![]()

میں پندرہ/ بیس ہزار والا ان۔پیج خریدوں۔ایسا کرو کہ دو، تین اور بھی کام ڈھونڈ لاؤ اور انہیں میرے نصیب میں لکھ دو۔
کیا ارادے ہیں تمہارے؟میں پندرہ/ بیس ہزار والا ان۔پیج خریدوں۔
ہی ہی ہی۔ مجھے انپیج تھری کو ٹھکانے لگانے کیلئے صرف اسکا ڈونجل درکار ہے۔ نیا خریدنے کی تو ضرورت ہی نہیں۔ کراچی میں کئی کمپنیاں نیا انپیج تھری خرید کر استعمال کر رہی ہیں۔ اگر کسی ایک سے جان کاری کر کے ڈونجل حاصل ہو جائے تو کام ہو سکتا ہے!

اتنا ظلم نہ کریں ان پیج والوں پر۔
ویسے بھی ان پیج یونی کوڈ بیسڈ ہونے کے بعد اب کسی بھی اخبار یا جریدے کو صرف پیج میکنگ کے لیے ان پیج کی ضرورت پڑے گی باقی کام (خبروں و مضامین کی تیاری و تدوین) تو کسی بھی ورڈ پروسیسر میں کرنا زیادہ آسان ہے۔ اس طرح فائلنگ بھی آسان ہوگی۔