نائس جناب ،۔۔۔![]()
بہت اچھے باسط ۔۔۔۔۔ آپ کسی فورم کے منتظم بھی ہیں شاید ۔۔ ذرا تعارف تو کروائیں ۔۔
وسلام
باسط جہاں بھی جاتے ہیں ہلا گلا مچ جاتا ہے۔![]()
لوگوں کے کان کھڑے ہو جاتے ہیں کہ ہیں۔۔ یہ وہی باسط ہیں۔![]()
باسط ہلاگلا کے بانی اور منتظم اعلی ہیں۔
باسط آپ اپنی عمر کچھ زیادہ تو نہیں بتا رہے؟ یہ تو آپ نے میری عمر بتا دی ہے۔![]()
آپکی پوسٹ کی گئی امیج مجھے نظر نہیں آ رہی ؟؟؟