عمار ابن ضیا
محفلین
آپ نے فلموں کے ساتھ مختلف زبانوں میں ان کے سب ٹائٹل تو چلتے دیکھے ہی ہوں گے۔۔۔
(سب۔ٹائٹل کے بارے میں پڑھیں)
ہر منظر کے مکالمے لکھے آنے سے مختلف زبانوں والے لوگ اپنی اپنی زبان میں فلم کے مکالمے پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم اردو زبان اب تک ایسے سب ٹائٹلز سے محروم رہی تھی۔ بہرحال، دو رات پہلے اچانک ہی میرا اس حوالے سے کام کرنے کا پروگرام بن گیا اور یوں آج میں ایک انگریزی فلم کا اردو سب ٹائٹل جاری کررہا ہوں۔ اب تک کی معلومات کے مطابق یہ کسی بھی فلم کا اردو زبان میں پہلا سب ٹائٹل ہے۔
فلم: Mr. Bean's Holiday
اردو سب ٹائٹل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

میں یہ کہنے آئی ہوں کہ مسٹر بین ہالیڈے موؤی دیکھی تم لوگوں نے ۔؟ بڑے مزے کی ہے ضرور دیکھنا ،۔۔ اس بچارے کو جو اپنا دھماکہ ڈھونڈ رہا ہے مسٹر بین نے اس بندے کو ہی اڑاُ دیا اسی کے دھماکے کے ساتھ ۔
،