کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی میرا مطلب یہ تھا کہ عمر میں بڑا سمجھنے لگ جاتے ہوں گے۔ آپ غالباً دوسرا " بڑا " سمجھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی دیکھ لیں اور یہ بھی کہ تصویر کے نیچے " لوگ چھتوں پر چھڑ کر ان کی پروازیں دیکھتے رہے " لکھا ہوا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ ہندوستانی حال مقیم ہیوسٹن ٹیہکسس بھی حاضری لگانے آ گیا۔ اور اس اطلاع کے ساتھ کہ آج کیلی فورنیا روانگی ہے، اب وہاں سے بات چیت ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کے مزید آگے کو روانگی ہے۔ ظفری بھائی سے بات ہوئی کہ نہیں اور فاروق بھائی بھی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top