السلام علیکم۔
شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ اور
کیسی ہیں آپ خوشی جی۔
اللہ کا کرم ہے باجو
آپ سنائیں کہاں غائب ہیں آج کل۔
خیریت سے تو ہیں نہ![]()
اللہ کا کرم ہے یہاں بھی ،۔ بس دو تین دن پہلے خیریت نہیں تھی کہ کھمبہ مجھ سے زبردستی گلے ملکر عید مل گیا تھا
مگر اب کافی ٹکور شکور کرکے ٹھیک ٹھاک ،ٹپِ ٹاپ 