کراچی بلاگرز کا اجتماع

شعیب صفدر

محفلین
فہیم آپ بڑے "لال"‌ ہو کے گئے تھے :grin:
یہ لال ہو کر گئے تھے! اور ہال میں داخل ہوتے ہیں پیلے ہو گئے تھے!‌ بندہ جھجک رہا تھا!‌ اور عمار نے بھی اس کا خوب ساتھ دیا!!!‌:music:
میں نہ ہوتا تو شاید یہ بھاگ آتے!!!!!
اب دیکھ لینا یہ انکاری ہوں گے!!!‌کیوں بچوں!!!
 
ہاہاہا۔۔۔ نہیں، بھاگنا تو نہیں تھا لیکن شروع میں کنفیوژن ضرور ہوگئی تھی۔ وجہ تو آپ کو پتا ہی ہے نا، ہم ٹھہرے سیدھے سادھے بندے اور وہاں جو صورتحال تھی، وہ تو۔۔۔۔۔ ;)
 
جہانزیب

محفلین
یونیکوڈ‌ میں‌ پہلی اور مکمل ویب سائٹ‌ بی بی سی ہی ہے، نہیں‌ تو اپنے اخبار تو ابھی تک تصاویر پر گزارا کر رہے ہیں‌ ۔ بی بی سی اردو کو دیکھ کر ہی مجھے اردو میں‌ اپنی سائٹ‌ بنانے کا خیال آیا تھا، اور تب مطلب 2004 کے آخر میں ایک بی بی سی سائٹ‌ ہی صرف یونیکوڈ‌ میں‌ تھی، اس کے علاوہ کل چار پانچ بلاگ اس وقت شروع ہوئے تھے ۔ آج ویب پر جتنی اردو یونیکوڈ‌ سائٹ‌ ہیں‌ کسی نہ کسی طرح‌ بی بی سی کی مقروض‌ ہیں، علوی نستعلیق سے پہلے تک سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اردو فانٹ‌ بھی بی بی سی کا فراہم کردہ تھا ۔
 
جہانزیب

محفلین
یہ لال ہو کر گئے تھے! اور ہال میں داخل ہوتے ہیں پیلے ہو گئے تھے!‌ بندہ جھجک رہا تھا!‌ اور عمار نے بھی اس کا خوب ساتھ دیا!!!‌:music:
میں نہ ہوتا تو شاید یہ بھاگ آتے!!!!!
اب دیکھ لینا یہ انکاری ہوں گے!!!‌کیوں بچوں!!!

اندر کی باتیں‌ تو آہستہ آہستہ کھلیں‌ گی ۔:grin:
 
شعیب صفدر

محفلین
اسلام آباد میں بحریہ یونیورسٹی میں؟ میں جاؤں‌گا اگر انکا شیڈول متصادم نہ ہوا میرے والے سے۔
جی وہاں ہی!!‌ویسے ابھی جگہ کنفرم نہیں!‌ مگر بدر کا کہنا یہ ہی تھا!‌کراچی میں‌ چھ اردو بلاگر نے رجسٹریشن کروائی اور تین گئے!‌ یعنی آدھے!!!‌ کوشش کرنا اسلام آباد میں‌تعداد بڑھ جائے میں آپ کو ڈیٹ‌ و جگہ سے آگاہ کر دوں گا!!!‌ اگر مجھے آپ سے پہلے معلوم ہو گیا تو!!!‌آپ خود بھی نظر رکھنا!‌ اسلام آبادی بلاگ پر تبصرہ کرنا شروع کر دیں‌تاکہ ملاقات کے وقت حوالہ دینا آسان ہو جائے!!! جیسے ہم نے تو اچھے خاصے "انگریزی"‌بلاگر سے سلام دعا بنا لی ہے!!!‌ اور ایک اپنے ہم پیشہ سے بھی ملاقات کی!‌جناب نے خود ہی کہہ دہا میں نے آُپ کو کوٹ میں دیکھا ہے!
جب کہ میں‌اُن سے لڑنے کے موڈ‌ میں تھا!!
 
فہیم

لائبریرین
ہممممممممممممممممممم
اچھا لکھا ہے! بہت خوب عمار:)

بس میں تو یہ کہوں‌ گا کہ دورانِ ریفریشمنٹ ہم تینوں حضرات تمام لوگوں‌ کی توجہ کا مرکز رہے;)
لوگ ہمارے پاس آتے اور اردو بلاکنگ اور اردو کے بارے میں معلومات حاصل کرتے۔
میں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے۔ اردو محفل کا ذکر بھی کرڈالا تھا:grin:

ریفریشمنٹ سے پہلے جب پروگرام کا اختتام ہوا تو میری ڈاکٹر علوی سے بات ہورہی تھی۔
تو اس کے پہلے کہ میں انہیں کچھ بتاتا وہ خود ہی بول اٹھے کہ ایک بلاگر ہوتے ہیں۔
زکریا اجمل!
انہوں نے میری بہت مدد کی blogers.pk کو سیٹ اپ کرنے میں:)

کچھ لوگوں‌ نے مجھے ای میل بھی دیے ہیں‌ کہ میں ان کو اردو کے اچھے بلاگز کا لنک سینڈ کروں۔

عمار یہ کام تم کردینا۔
تم کو زیادہ بہتر معلوم ہے کہ کون کون سے لنک سینڈ کرنا چاہیے۔

ویسے میں نے وہاں‌ جہانزیب کی تعریف بھی کافی کرڈالی اردو بلاگنگ کے حوالے سے:grin:

اور آخر میں پھر عمار تم سے کہ
وہ تصاویر لگادو۔
اور ساتھ میں کمنٹس بھی لکھنا۔

شعیب صفدر صاحب کی بھی لگامارنا۔
اور میری تلاش والی بھی;)

پہلے تو میں اس بارے میں لکھ دوں۔
دراصل لکھتے وقت وہیں کے حالات دماغ میں‌ تھے۔

اس لیے جہانزیب بھائی کا نام اس طرح‌لکھ گیا:blush::(

سوری جہانزیب بھائی
ورنہ میں کبھی آپ کا نام ایسے نہیں لکھتا۔

وہاں میں نے لوگوں‌ کو یہی کہا تھا کہ ایک صاحب ہوتے ہیں امریکہ سے لکھتے ہیں۔
جہانزیب اشرف

تو یہاں لکھتے ہوئے صرف آپ کا نام لکھ دیا۔

امید ہے کہ آپ نے مائنڈ‌ نہیں کیا ہوگا:)
 
جہانزیب

محفلین
فہیم یار میں‌ نے شکریہ ادا کر تو دیا تھا، سوری یار علیحدہ سے اقتباس بنا کر نہیں کر سکا، کل رات کو جب تم نے یہ پیغام لکھا تھا اس وقت میں تقریبا سو رہا تھا ۔
ویسے کیا کیا تعریف کی؟‌
 
فہیم

لائبریرین
یہ لال ہو کر گئے تھے! اور ہال میں داخل ہوتے ہیں پیلے ہو گئے تھے!‌ بندہ جھجک رہا تھا!‌ اور عمار نے بھی اس کا خوب ساتھ دیا!!!‌:music:
میں نہ ہوتا تو شاید یہ بھاگ آتے!!!!!
اب دیکھ لینا یہ انکاری ہوں گے!!!‌کیوں بچوں!!!

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
تھوڑا تو میں بھی سوچ میں‌ پڑگیا تھا۔

لیکن جب آپ نے کہا کہ میں نے ای میل کرکے باقاعدہ پوچھا تھا تو پھر میں ریلیکس ہوگیا تھا;)
 
فہیم

لائبریرین
اندر کی باتیں‌ تو آہستہ آہستہ کھلیں‌ گی ۔:grin:

ہممممممممممممممممم
اندر کی باتیں تو اور بھی بہت سی ہیں;)

ویسے دماغ پر کچھ ایسا اثر ہوگیا تھا کہ۔
میں نے شعیب بھائی سے بھی کہا کہ اب تو بس زبان پر انگریزی آرہی ہے یا پھر پنجابی;)
 
فہیم

لائبریرین
فہیم یار میں‌ نے شکریہ ادا کر تو دیا تھا، سوری یار علیحدہ سے اقتباس بنا کر نہیں کر سکا، کل رات کو جب تم نے یہ پیغام لکھا تھا اس وقت میں تقریبا سو رہا تھا ۔
ویسے کیا کیا تعریف کی؟‌

ارے بھائی صاحب آپ تو واقعی غلط سمجھ گئے:grin:

دراصل ریفریشمنٹ کے موقع پر عمار صاحب ایک صاحب کو امریکہ کے حوالے سے زیک کا بتارہے تھے۔
اور بات ہورہی تھی اردو بلاگنگ پر۔
جبکہ زیک کے بلاگ پر اگر دیکھا جائے تو اردو کا مواد انگلش کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں:rolleyes:
تو پھر آپ کا دماغ میں آنا فطری بات تھی۔
تو ہوا یوں کہ میں نے زیک کے مقابلے آپ کی زیادہ تعریف کی اردو بلاگنگ کے حوالے سے:hatoff:
 
جہانزیب

محفلین
ہاہاہا، شعیب نے تمہیں‌ پنجابی پر لگا دیا تھا، ویسے میری ان سے بات ہوئی تب مجھے بھی پنجابی پر لگا دیا تھا ۔
 
جہانزیب

محفلین
ارے بھائی صاحب آپ تو واقعی غلط سمجھ گئے:grin:

دراصل ریفریشمنٹ کے موقع پر عمار صاحب ایک صاحب کو امریکہ کے حوالے سے زیک کا بتارہے تھے۔
اور بات ہورہی تھی اردو بلاگنگ پر۔
جبکہ زیک کے بلاگ پر اگر دیکھا جائے تو اردو کا مواد انگلش کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں:rolleyes:
تو پھر آپ کا دماغ میں آنا فطری بات تھی۔
تو ہوا یوں کہ میں نے زیک کے مقابلے آپ کی زیادہ تعریف کی اردو بلاگنگ کے حوالے سے:hatoff:

ہاں‌ پتہ نہیں‌ عمار میری تعریفیں‌ کیوں‌ نہیں‌ کرتا ۔سارے باہر والے اس نے گنا دئے سوا مجھ معصوم کے :blush:
 
فہیم

لائبریرین
ہاں‌ پتہ نہیں‌ عمار میری تعریفیں‌ کیوں‌ نہیں‌ کرتا ۔سارے باہر والے اس نے گنا دئے سوا مجھ معصوم کے :blush:

اس کے دماغ میں‌ صرف 2 لوگ ہی سمائے ہوئے تھے شاید۔

ایک نبیل صاحب اور دوسرے زیک۔

انٹرویو میں‌ بھی اس نے صرف ان دونوں‌ کا ہی نام لیا ہے:rolleyes:
 
Top