اس فورم کا مقصد

زیک

مسافر
یہ فورم “مشاغل“ آپ کے مشاغل اور hobbies پر بات چیت کے لئے ہے۔ یہاں آپ اپنی hobbies دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔

کچھ مشاغل کے اپنے علیحدہ فورم ہیں مثلاً مطالعہ کتب، کچن کارنر وغیرہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ عزیزم آپ آئے بھی تو سیدھا اس دھاگے پر،
تعارف کے زمرے میں جائیں، اپنا تعارف دیں۔ پھر بات چیت کو آگے بڑھاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوتار آپ نے بہت خوب رکھا ہوا ہے، دستخط میں نصر من اللہ و فتح قریب اور شوق سب سے زیادہ فلموں کا +سوچ+
 

شمشاد

لائبریرین
جلد از جلد اس کیس کی سٹڈی کرکے رپورٹ پیش کریں۔ چوہدری افتخار کی عدالت میں پہلا کیس یہی ہونا چاہیے۔
 
اسلام و علیکم:
میرے مشاغل ویسے تو بہت سے ھیں لیکن زیادھ میں فلمیں دیکھنا پسند کرتا ھوں

اوتار آپ نے بہت خوب رکھا ہوا ہے، دستخط میں نصر من اللہ و فتح قریب اور شوق سب سے زیادہ فلموں کا +سوچ+
قول و فعل میں تضاد لگتا ہے
 
Top