کمال کی تصویر ہے


جی تو ڈھونڈیے مشہور شخصیات کو میں سات آٹھ تو ڈھونڈ ہی چکی ہوں

بالکل ویسے ہی جیسے رمضان کوئز کے جوابات، ہیں نا؟میں 70 ڈھونڈ چکی ہوں، یا شاید زیادہ۔
کسی سے سنا تھا کہ بعد ازاں اسی تصویر کا ایک اپ ڈیٹڈ ورژن آیا تھا جس میں قائد اعظم بھی تھے۔ واللہ اعلمزرداری صاحب نظر نہیں آ رہے؟
ویسے اس میں قائداعظم بھی نہیں ملے مجھے۔
اور بل گیٹس کا بھی نام و نشان نہیں
نہیں نہیں یہ غلط تصویر ہے کس نے بنائی ہے یہ غلط تصویر اس میں میری تصویر تو شامل ہی نہیں ہے تو پھر یہ درست کیسے ہوئی۔
قبلہ تصویر خراب تو نہیں کرنی تھی نا -


یہ تصویر فرحت کیانی صاحبہ نے بھی کسی دھاگے میں شامل کی ہے۔
 کچھ چہروں کو تو میں جانتی ہوں۔ جن کو نہیں جانتی تھی، ان کو جاننے کے لیے سرچ کی، تو نام مل گئے۔ فرحت کے بلاگ پر پوسٹ کیے ہیں۔ اب معلوم نہیں کہ درست ہیں یا نہیں۔
 کچھ چہروں کو تو میں جانتی ہوں۔ جن کو نہیں جانتی تھی، ان کو جاننے کے لیے سرچ کی، تو نام مل گئے۔ فرحت کے بلاگ پر پوسٹ کیے ہیں۔ اب معلوم نہیں کہ درست ہیں یا نہیں۔ فکر نہ کریں، آپ کی تصویر اگلے اپ ڈیٹد ورژن میں آ جائے گی۔
