ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

تیشہ

محفلین
یہ کیا ہہے بوچھی :confused: مجھے سمجھ نہیں آیا کہ آپ کس پروگرام کی بات کر رہی ہیں :confused:




یہ کیا ہہے بوچھی :confused: مجھے سمجھ نہیں آیا کہ آپ کس پروگرام کی بات کر رہی ہیں :confused:





تعبیر یہ وینس چینل پے ٹاک شو پنجابی کا لگتا ہے '' مسئلے پردیسیاں دے ' ' اس میں جتنے بھی ایئشن یورپ ،
برطانیہ ، انگلینڈ میں بستے ہیں انکے مسئلے ہوتے ہیں ،
جیسے کہ پرسوں کا اک شئیر کر رہا تھا کہ انگلینڈ میں میاں بیوی اور انکی دو بیٹیاں ،۔ بیوی اونچی اچھی خاصی جاب پر تھی ، نا گھر کی پراو تھی اسے ، نا میاں کی ، نا بچیوں کی ، اور اپنے ہی بوائے فرینڈ کے ساتھ رہتی اسی طرح اسکا میاں بھی اپنے گھر ، بیوی بچوں سے لاپراوہ ، اور دونوں میاں بیوی اپنی ہی لائف کے مزے میں مگن ہوتے ہیں بچیوں کو بوجھ سمجھکر ، اور ذمے داری سے چھٹکارہ پانے کو پاکستان دادی کے پاس بھیج دیتے ہیں ، بچیاں ماں باپ کے پیار سے محروم پل رہی ہوتی ہیں کہ دادی کا انتقال ہوجاتا ہے اور کوئی ان بچیوں کو جب یہ سترہ ، اور سولہ سال کی ہوجاتی ہیں تو واپس انگلینڈ ماں باپ کے پاس بھیج دی جاتی ہیں ،
مگر آجتک وہی صورت حال رہتی ہے انکے والدین ان سے لاتعلق اپنی اپنی عیش میں ،
ادھر ایک بہن کسی غیرمہذب کے ساتھ انوالو ہوجاتی ہے :( اور اسکے ساتھ کچھ وقت رہنے کے بعد شادی کرلیتی ہے ، ، ۔کہ نا ماں کو پرواہ ہوتی ہے نا باپ کو ، ۔ ۔وہ بچی پیار کو ترستی ہوئی غلط راہ پڑجاتی ہے جب شادی کرلیتی ہے تو بعد میں اس غیرمذہب لڑکے کی اصلیت کھلتی ہے اس لڑکی پے ۔
دوسری بہن بھی ایسے ہی گمراہی پے نکلتی ہے
تو اب جب اس پہلی بہن کو جب ٹھوکر لگتی ہے تو اس نے یہ ساری خقیقت سب کے سامنے شئیر کی ہے
اپنی اور اپنی بہن کی ، کہ کیسے والدین ہیں جنہوں نے اپنے اپنے عیش آرام کر رکھے تھے اور انکی اولاد یہ دو بہنیں پیار ، اور توجہ نا ملنے سے کیسے کیسے راہوں پے پڑچکیں ہیں ،
تو ہر ٹاک شو میں ، الگ الگ موضوع کے ڈھیروں ڈھیر مسئلے آتے ہیں ،
01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
اور ہاں باقی ڈراموں کی بات تو ہو چکی آپ سے فون پر۔ میں ابھی جاؤنگی تھوڑی دیر میں ریموٹ کنٹرول دیکھنے بہت اچھا آرہا ہے
Ndtv ہی اچھی ہے پر ہم نے 9ایکس کو پکڑ لیا ہے ۔
بوچھی آپ اسٹار پریوار دیکھتی ہیں اور ابھی فلم ایوارڈذ بھی آنے والے ہیں




آج وینس پے سرد آگ '' شروع ہوا ہے اور ٹھیک ہی لگ رہا ہے
اس ہفتے کو ٹیلی فلم مس نا کئجیے گا بہت ذبردست لگ رہا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
سنیما میں

آج سے انگلش موؤی لگ رہی ہے تعبیر ،

Wanted'

(james Mcavoy, Morgan freeman, and Angelina Jolie, )

بہت اچھی ہے trailer دیکھا ہے میں نے ،

میں دیکھ کر آتی ہوں سنیما ، پھراس پر بھی تبصرہ کرتیں ہیں
آپ بھی جائیے دیکھ کر آئیے ،
 

عزیزامین

محفلین
نوٹ ۔ یہ ایک اردو فورم ھے

سنیما میں

آج سے انگلش موؤی لگ رہی ہے تعبیر ،

Wanted'

(james Mcavoy, Morgan Freeman, And Angelina Jolie, )

بہت اچھی ہے Trailer دیکھا ہے میں نے ،

میں دیکھ کر آتی ہوں سنیما ، پھراس پر بھی تبصرہ کرتیں ہیں
آپ بھی جائیے دیکھ کر آئیے ،
=شمشاد;333315] بہت اچھا ۔ لیکن کوشش کیا کریں کہ اردو محفل پر اردو کے الفاظ لکھا کریںی جزیادہ مناسب ہے۔[/quote]
 

تیشہ

محفلین
:|
عزیزامین;335249]=شمشاد نے کہا:
بہت اچھا ۔ لیکن کوشش کیا کریں کہ اردو محفل پر اردو کے الفاظ لکھا کریںی جزیادہ مناسب ہے۔
[/QUOTE]



:| آپکو میں شمشاد نظر آرہی ہوں :| :confused: یہ تو آپکی نظر چیک ہونے والی ہے
07doctor-1.gif

یعنی اب آپکو میری لکھے ہوئے میں شمشاد ص دیکھائی دینے لگے ہیں ۔ :confused:
 

تیشہ

محفلین
میں نے انکی بات دھرای ھے جو انھوں نے مجھ سے کی تھی


:music:

جناب مجھے پتا ہے آپ نے شمشاد ص کی بات ہی دہرائی ہے مجھے سنانے کو ، :music:
میں بھی تو مذاق میں ہی پوچھ لکھ رہی ہوں ورنہ کس کافر کو نہیں پتا :grin: کہ یہ الفاظ شمشاد ص نے آپکے لئے لکھے تھے ۔ :music:

اینی وے ۔ آج میں بہت ہنسی ہوں آپ سے اچھی گپشپ رہی ہے ۔ میری شرارتوں کا مذاق کا برا نا مانئیے گا کہ آج میں نے آپکو بہت ستایا ہے ۔ اور مجھے بڑا مزہ آیا ہے :music:
thsssss.gif
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ بات تو عزیز میں نے آپ کے لیے کہی تھی باجو کے لیے تو نہیں کہی تھی۔

میرے تعلقات یہاں اردو محفل میں ہر ایک کے ساتھ الگ الگ ہیں۔ آپ کو کس نے کہا کہ میرا کہا ہوا آپ آگے کسی کو بھی کہہ دیں؟

آئندہ احتیاط کیجیئے گا۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا ناں اب آپ بھی رہنے دیں ہم تو آج شرارتوں کے موڈ میں ہیں تو کیا ہوا اگر میرے لئے دیکھا دئیے ۔ مجھے براُ نہیں لگا :music: میں تو انجوائے کر رہی ہوں :music:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ناں اب آپ بھی رہنے دیں ہم تو آج شرارتوں کے موڈ میں ہیں تو کیا ہوا اگر میرے لئے دیکھا دئیے ۔ مجھے براُ نہیں لگا :music: میں تو انجوائے کر رہی ہوں :music:

باجو میں آپ کے مزاج کو سمجھتا ہوں اور آپ میرے مزاج کو جانتی ہیں. لیکن کل کو یہ صاحب میرا ان کو کچھ لکھا ہوا کسی اور کو کہہ دیں تو خامخواہ میں غلطی فہمی بھی پیدا ہو سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انکا تکیہ کلام یاد ھے کیا یہ کھلا تضاد نھیں شمشاد جی

مجھے ان کا تکیہ کلام نہیں معلوم اور نہ ہی مجھے ضرورت ہے۔ اور میرا نام شمشاد ہے۔ آئندہ آپ نے میرا نام غلط لکھا تو آپ کو وارننگ بھی مل سکتی ہے۔

یہاں اردو محفل میں دوسروں کی عزت کریں اور اپنی عزت کروائیں۔
 

تیشہ

محفلین
تعبیر ، اے ، آر، وائے پر ، ٹیلی فلم کمنگِ سون ہے ۔
کیسا یہ جنوں ہے ۔ '' دیکھنے میں بہت اچھی لگ رہی ہے ۔
دیکھئیے گآ ۔ :music:
 

تعبیر

محفلین
شکریہ بوچھی پر میرے پاس یہ چینل نہیں آتا

آپ ساتھ میں ٹائم اور دن بھی لکھ دیا کریں نا

بوچھی ڈی ڈی چینل اب نائن ایکس کا میوزک چینل بن گیا ہے ۔ دیکھا ہے آپ نے ؟؟؟
 
Top