ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

تیشہ

محفلین
بوچھی مجھے اس ڈرامے کا لنک دین پلیز۔ آپ کے بتانے سے ہی اتنا اچھا لگ رہا ہے نا :(
میں پہلے بہت شوق سے لونگ پلے دیکھتی تھی تب مجھے محفل کا چسکہ نہیں تھا نا ;)
اب تو سب کچھ محفل کی نظر ہو جاتا ہے

اس ڈرامے کا نام '' رانگ نمبر '' تھا ٹیلی فلم میں لگا تھا ،، لنک کا کچھ پتا نہیں ہے مجھے :( پتا ہوتی تو ضرور دیتی ۔
 
تیشہ

محفلین
لیں بوچھی میں آگئی آج حسب وعدہ :)
یہ ماچس اور خواجہ نوید کی عدالت کونسے چینل پر آتے ہیں :confused:

آپ کے پاس بھی اسکائی ڈجی باکس ہے؟؟؟
میرے پاس بھی یہی ہے اور ایک افسوس کی خبر سنیں اب جیو کو الگ سے سبسکرائب کرنا پڑے گا
میجھے موقعہ ہی نہیں ملتا ٹی وی دیکھنے کا اس لیے میں موسٹلی دن کے ٹائم رپیٹ ٹیلیکاسٹ دیکھتی ہوں۔

میں اسٹار پلس کے بھی کچھ پروگرام دیکھ لیتی ہوں :)

تعبیر ماچس تو پرائم پی ، ٹی وی پے آتا رہا ہے ، اور خواجہ نوید کی عدالت بھی پرائم پی ٹی وی سے ہی شاید لگتا ہے یا شاید :confused: نہیں پرائم پی ٹی وی ہی ہے شاید ،
اصل میں اتنے چینیل ہیں اتنے پروگرامز ہیں یاد ہی نہیں رہتے :confused:
جی ہاں ، میرے پاس سکائی ڈجی باکس ہی ہے ، ۔ ۔۔
اور جیو کے آج چار ، پانچ دن ہی باقی رہ گئے ہیں ، پھر سبسکرائب کرنا پڑے گا ، ،
میں تو زیادہ دیکھتی ہی جیو ہوں :confused: اسکے بغیر تو مجھے مزہ نہیں آتا ، ، اسلئے اب عادت سی پڑگئی ہے اتنے عرصے سے جیو دیکھ دیکھکر ،، چاہے فضول ہی کیوں نا ہو مگر بند ہوگیا تو بے رونقی سی ہوجائے گی میں تو سبسکرائب کرا لوں گی ،، زیادہ پیسے نہیں ہیں صرف مہینے کے چودہ پاؤنڈ ہیں سال کے ون ففٹی سکس ،، تو میں سبسکرائب کرالوں گی ، ،۔
 
تعبیر

محفلین
جی تعبیر شاید یہی بات ہے۔ اور شاید اب جیو والے سبسکرپشن سسٹم شرورع کرنے والے ہیں۔۔۔ ویسے وَنی کے بارے میں سنا ہے کہ ڈرامے کا تھیم اچھا تھا۔
مجھے جیو کے ڈراموں میں کوئی خاص مقصدیت نہیں ملتی۔۔ بس گلیمر ہی گلیمر اور غیر حقیقی سی کہانیاں لگتی ہیں ان کی۔ میں شاید پاکستانی چینلز میں پاکستانی کلچر کو ہی دیکھنا چاہتی ہوں لیکن عموماً ان کے ڈرامے لباس ، کہانی اور اداکاری سب میں کچھ اوور لگتے ہیں اور یہی حال اکثر دوسرے پروگرامز کا بھی ہے۔۔(سراسر میرا ذاتی خیال ہے :))۔ ویسے پاکستانی چینلز میں مجھے جیو کی نسبت 'آج' زیادہ بہتر لگتا ہے۔

جی فرحت ونی کی تعریف بوچھی نے بھی کی تھی ۔ میں نے پورا نہیں دیکھا پر یو ٹیوب پر ہے ۔ کبھی دیکھوں گی۔ ایک درامے کا پرومو دیکھا ہے جیو پر جو کہ مڈل کلاس پر ہےاور اسکی پبلسٹی نادیہ خان شو پر بھی ہوئی تھی وہ دیکھیے گا ۔ یہ زندگی کچھ ایسا ہی نام ہے اسکا :)

جی تعبیر افشاں تو پی ٹی وی کلاسک میں شمار ہوتا ہے۔ اتفاق دیکھئے آج میں NCIS دیکھنے آئی تو یونہی چینلز براؤز کرتے پتہ چلا کہ افشاں ڈرامہ آ رہا ہے پی ٹی وی گلوبل پر۔ شاید شام 7:30 بجے آتا ہے۔ اور سپاہی مقبول حسین بھی ڈرامہ سیریل ہی ہے جو آج ہی(ہفتہ) کی شام 8:30 بجے آتا ہے۔اس صبح اس کا پرومو شو آنا تھا شاید۔ :)
میں کہاں ہوتی ہوں؟؟؟ میں سمجھی نہیں تعبیر :confused:

ٹائم تو بتا دیا اپ نے پر دن نہیں بتایا :confused: میرا مطلب تھا کہ آپ اجکل محفل پر نظر نہیں‌آتیں اسی کا کہا تھا کہ آپ کہاں ہوتی ہیں :)
 
تعبیر

محفلین
فہد کے جواب نے تو مجھے بھی کتنا کچھ یاد دلا دیا۔:) Sesame Street تو ہم لوگ بھی اتنے شوق سے دیکھا کرتے تھے۔ اور میں بگ برڈ کی بڑی فین تھی اور فلفی کی بھی اور کرمٹ دی فروگ کی بھی :)

واؤ آپ کو تو سب کیرکٹر بھی یاد ہیں :)

یہاں are You Smarter Than A 5th Grader لگتا ہے مگر میں نے نہیں دیکھا۔

زیک اب ایسا انڈیا والوں نے بھی شروع کیا ہے جس کا نام ہے کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں
 
تعبیر

محفلین
سماج تھوڑا سا بکواس ہی ہے ، ، ،
شکوہ :confused: بس ٹھیک ہی ہے فلحال تو آگے کچھ کہا نہیں جاسکتا :confused:
اتوار کو ہی لگتے ہیں سماج پرائم پی ۔ ٹی ۔وی پر ،، اور شکوہ جیو پر ،، سماج ساڑھے سات سے شاید ساڑھے آٹھ تک ،، اور شکوہ آٹھ بجے ۔

آن ہاں تبھی آپ اس وقت یہاں نہیں ہیں :) یقیناً ٹی وی دیکھ رہی ہونگی
مجھے شکوہ کچھ اچھا نہیں لگا ۔ اس لیے اب نہیں دیکھ رہی
 
تعبیر

محفلین
اس ڈرامے کا نام '' رانگ نمبر '' تھا ٹیلی فلم میں لگا تھا ،، لنک کا کچھ پتا نہیں ہے مجھے :( پتا ہوتی تو ضرور دیتی ۔

چلیں دیکھتی ہوں اسے یو ٹیوب پر

اچھا فرحت اور بوچھی اگر ٹائم ملے تو یو ٹیوب پر من وسلویٰ دیکھیے گا ۔ جب میں پچھلے سال پاکستان میں تھی جون میں تو یہ ڈرامہ اور ناول کی قسط ساتھ ساتھ آتے تھے۔ اسے عمیرہ احمد نے لکھا ہے ۔ ویسے ناول زیادہ اچھا تھا :)
 
تعبیر

محفلین
یہ لیں اسکا لنک

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=JFkUgzTeJXQ&feature=related[/ame]

اور یہ اسکا ساؤنڈ ٹریک بہت اچھا ہے

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=g2Io3c04CPk&feature=related[/ame]
 
تعبیر

محفلین
تعبیر ماچس تو پرائم پی ، ٹی وی پے آتا رہا ہے ، اور خواجہ نوید کی عدالت بھی پرائم پی ٹی وی سے ہی شاید لگتا ہے یا شاید :confused: نہیں پرائم پی ٹی وی ہی ہے شاید ،
اصل میں اتنے چینیل ہیں اتنے پروگرامز ہیں یاد ہی نہیں رہتے :confused:
جی ہاں ، میرے پاس سکائی ڈجی باکس ہی ہے ، ۔ ۔۔
اور جیو کے آج چار ، پانچ دن ہی باقی رہ گئے ہیں ، پھر سبسکرائب کرنا پڑے گا ، ،
میں تو زیادہ دیکھتی ہی جیو ہوں :confused: اسکے بغیر تو مجھے مزہ نہیں آتا ، ، اسلئے اب عادت سی پڑگئی ہے اتنے عرصے سے جیو دیکھ دیکھکر ،، چاہے فضول ہی کیوں نا ہو مگر بند ہوگیا تو بے رونقی سی ہوجائے گی میں تو سبسکرائب کرا لوں گی ،، زیادہ پیسے نہیں ہیں صرف مہینے کے چودہ پاؤنڈ ہیں سال کے ون ففٹی سکس ،، تو میں سبسکرائب کرالوں گی ، ،۔

ہاں بوچھی کہ جیو والے خود بھی یہ کہتے ہیں کہ جیو نہیں تو کچھ نہیں ;)

میں بھی ایک زمانے میں ماچس کی دیوانی تھی اور نیٹ پر ہی دیکھا ہے زیادہ تر
 
تعبیر

محفلین
بوچھی اجکل سارا شہر big brother کا دیوانہ ہوا ہوا ہے اور اسی کے جیسا سونی پر آتا ہے بگ باس میں نے یہ بھی پچھلے والا نیٹ پر دیکھا تھا۔
اب کا کہیں مل نہیں رہا :(

اسکائی پر دو نئے ہندی چینل آئے ہیں ان میں سے 9x اچھا ہے
 
ابوشامل

محفلین
چند روز قبل ایک بات سن کر تو میرے تن بدن میں آگ لگ گئی، ہمارے دفتر کا ایک ساتھی اخبار پڑھتے پڑھتے میرے پاس آیا اور American Idol کے فائنل کی شائع ہونے والی تصویر پر انگلی رکھ کر کہا دیکھو یار! اب امریکہ والے بھی انڈیا کے پروگرام نقل کر رہے ہیں، انڈیا بہت ترقی کر گیا ہے یار!!! اب سوچیے کہ مجھے کتنا غصہ آیا ہو گا اور میں نے اسے کیا صلواتیں سنائی ہوں گی :mad::mad::mad::mad::mad:
 
تیشہ

محفلین
ہاں بوچھی کہ جیو والے خود بھی یہ کہتے ہیں کہ جیو نہیں تو کچھ نہیں ;)

میں بھی ایک زمانے میں ماچس کی دیوانی تھی اور نیٹ پر ہی دیکھا ہے زیادہ تر

لیں ہو گیا آج جیو ۔ یو۔کے ، جیو نیوز ، اور آگ ، یہ تینوں آج بند ہوگئے :(
اتنی عادت ہوئی ہوئی ہے ان تینوں چینلز کی ، کہ میں تو کھانا ہی جیو دیکھتے ہوئے کھاتی ہوں ،
آج بند ہوگیا تو بے رونقی ہوگئی ہے ، بچے بہت خوش ہوئے شکر ہے امی کا جیو تو گیا اب آرام سے اپنے چینلز دیکھیں گیں ،، مگر میں نے بھی جلد اب لے لینا ہے یہی چینل دوبارہ ،
جیو نہیں تو کچھ نہیں ،، نیوز بھی گئیں :(
 
تیشہ

محفلین
بوچھی اجکل سارا شہر big brother کا دیوانہ ہوا ہوا ہے اور اسی کے جیسا سونی پر آتا ہے بگ باس میں نے یہ بھی پچھلے والا نیٹ پر دیکھا تھا۔
اب کا کہیں مل نہیں رہا :(

اسکائی پر دو نئے ہندی چینل آئے ہیں ان میں سے 9x اچھا ہے

یو ،،کے میں بگ برادر لگتا ہے انگلش version ہے ، اور بگِ باس انڈیا version ہے تعبیر ،
سونی پر لگتا رہا ہے بِگ باس مگر اسکا پارت ون تھا لاست ائیر ختم ہوا ہے اب پارٹ ٹو کا شیور نہیں ہے کہ کب شروع ہوگا ،
بگ باس کو آپ یہاں سے دیکھ سکتی ہیں بقول اقراء کے ,
www.tellynagari.com
اور سکائی پر دو نہیں کئی چینلز آئے ہوئے ہیں ،
9x ، کے علاوہ ، NDTV IMAGINE ،میں بھی کچھ اچھے ہے NEELANJANAA نام کا ڈرامہ بس تھیک ہے کبھی کبھی دیکھ لیتی ہوں اسکے علاوہ رادھا کی بیٹیاں بھی ٹھیک ہے ،
رادھا کی بیٹیاں اچھا لگتا ہے کہ میری بھی تین بیٹیاں ہیں تو اس لئے شوق سے کبھی دیکھ لیتی ہوں ٹھیک ہے یہ بھی ،
اور بہت سے ہیں جیسے ہی یاد آئے بتاؤں گی
ابھی میں پزا کھا آؤں ، ۔۔
بعد میں آتی ہوں ،
animated029.gif
 
تیشہ

محفلین
تعبیر ،، وینس (Venus چینل پے ، مسلے پردیسیاں دے ''
Masley pardesian day' لگتآ ہے وہ دیکھا سنا کریں بہت دردناک :( المناک قصے سننے کو ملتے ہیں ، ۔ ۔اور واقعی ایسے پرابلم بہت سارے رئیل لائف میں پیش آتے ہیں لوگوں کو ، ،۔۔
 
تیشہ

محفلین
:lol:
جیو کل سے بند ہے تو میں بھی اچھے بچوں کی طرح سیدھی سیدھی ' مسلے پردیسیاں دے '' پر آگئی ہوں تعبیر :lol::lol:
اب مسلے پردیسیاں دے سن کے ہی مزہ لے لیتی ہوں ،
گیس کا بل مصیبت جمع کروالوں تو لگواتی ہوں جیو ، ، تب تک یہ مسلے مسائل ہی سہی :(
آپ بھی سنئیے ، ،
 
تعبیر

محفلین
چند روز قبل ایک بات سن کر تو میرے تن بدن میں آگ لگ گئی، ہمارے دفتر کا ایک ساتھی اخبار پڑھتے پڑھتے میرے پاس آیا اور American Idol کے فائنل کی شائع ہونے والی تصویر پر انگلی رکھ کر کہا دیکھو یار! اب امریکہ والے بھی انڈیا کے پروگرام نقل کر رہے ہیں، انڈیا بہت ترقی کر گیا ہے یار!!! اب سوچیے کہ مجھے کتنا غصہ آیا ہو گا اور میں نے اسے کیا صلواتیں سنائی ہوں گی :mad::mad::mad::mad::mad:

ہاہاہا :grin: :grin: :grin: آپ کو غصہ آیا جبکہ مجھے ہنسی آرہی ہے۔ کل تک میں سمجھتی تھی کہ عقلبندی میں میرا کوئی ثانی نہیں پر اس حضرت سے مل کر دل کو کافی تسلی ہوئی :grin:
مجھے ابھی تک ہنسی آ رہی ہے افففففففففففف
 
تعبیر

محفلین
لیں ہو گیا آج جیو ۔ یو۔کے ، جیو نیوز ، اور آگ ، یہ تینوں آج بند ہوگئے :(
اتنی عادت ہوئی ہوئی ہے ان تینوں چینلز کی ، کہ میں تو کھانا ہی جیو دیکھتے ہوئے کھاتی ہوں ،
آج بند ہوگیا تو بے رونقی ہوگئی ہے ، بچے بہت خوش ہوئے شکر ہے امی کا جیو تو گیا اب آرام سے اپنے چینلز دیکھیں گیں ،، مگر میں نے بھی جلد اب لے لینا ہے یہی چینل دوبارہ ،
جیو نہیں تو کچھ نہیں ،، نیوز بھی گئیں :(

مجھے ابھی تک کوئی فرق نہیں لگا ہاں جب میں صبح دوبارہ سے جلدی اٹھونگی تو نادیہ خان شو کو مس کرونگی ۔
ویسے نیوز میں انکا اسٹینڈر سب سے اچھا تھا :)
 
تعبیر

محفلین
یو ،،کے میں بگ برادر لگتا ہے انگلش Version ہے ، اور بگِ باس انڈیا Version ہے تعبیر ،
سونی پر لگتا رہا ہے بِگ باس مگر اسکا پارت ون تھا لاست ائیر ختم ہوا ہے اب پارٹ ٹو کا شیور نہیں ہے کہ کب شروع ہوگا ،
بگ باس کو آپ یہاں سے دیکھ سکتی ہیں بقول اقراء کے ,
www.tellynagari.com
اور سکائی پر دو نہیں کئی چینلز آئے ہوئے ہیں ،
9x ، کے علاوہ ، Ndtv Imagine ،میں بھی کچھ اچھے ہے Neelanjanaa نام کا ڈرامہ بس تھیک ہے کبھی کبھی دیکھ لیتی ہوں اسکے علاوہ رادھا کی بیٹیاں بھی ٹھیک ہے ،
رادھا کی بیٹیاں اچھا لگتا ہے کہ میری بھی تین بیٹیاں ہیں تو اس لئے شوق سے کبھی دیکھ لیتی ہوں ٹھیک ہے یہ بھی ،
اور بہت سے ہیں جیسے ہی یاد آئے بتاؤں گی
ابھی میں پزا کھا آؤں ، ۔۔
بعد میں آتی ہوں ،
animated029.gif

بگ برادر مین بھی کبھی کبھر دیکھ لیتی ہوں ۔ مجھے اس دفعہ والا بگ باس دیکھنا ہے کہ میں نے سونی نہیں لیا ہوا
 
تعبیر

محفلین
اور ہاں باقی ڈراموں کی بات تو ہو چکی آپ سے فون پر۔ میں ابھی جاؤنگی تھوڑی دیر میں ریموٹ کنٹرول دیکھنے بہت اچھا آرہا ہے
Ndtv ہی اچھی ہے پر ہم نے 9ایکس کو پکڑ لیا ہے ۔
بوچھی آپ اسٹار پریوار دیکھتی ہیں اور ابھی فلم ایوارڈذ بھی آنے والے ہیں
 
تعبیر

محفلین
:lol:
جیو کل سے بند ہے تو میں بھی اچھے بچوں کی طرح سیدھی سیدھی ' مسلے پردیسیاں دے '' پر آگئی ہوں تعبیر :lol::lol:
اب مسلے پردیسیاں دے سن کے ہی مزہ لے لیتی ہوں ،
گیس کا بل مصیبت جمع کروالوں تو لگواتی ہوں جیو ، ، تب تک یہ مسلے مسائل ہی سہی :(
آپ بھی سنئیے ، ،

یہ کیا ہہے بوچھی :confused: مجھے سمجھ نہیں آیا کہ آپ کس پروگرام کی بات کر رہی ہیں :confused:
 
تیشہ

محفلین
اور ہاں باقی ڈراموں کی بات تو ہو چکی آپ سے فون پر۔ میں ابھی جاؤنگی تھوڑی دیر میں ریموٹ کنٹرول دیکھنے بہت اچھا آرہا ہے
Ndtv ہی اچھی ہے پر ہم نے 9ایکس کو پکڑ لیا ہے ۔
بوچھی آپ اسٹار پریوار دیکھتی ہیں اور ابھی فلم ایوارڈذ بھی آنے والے ہیں

نہیں تعبیر میں سٹار پریوار نہیں دیکھتی ،، فضول ہے ،
 
Top