ایم اے راجا
محفلین
السلام علیکم اہلیانِ محفل۔
جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی موضوع شروع کیا جائے تو اس حوالے سے دوسرا موضوع ہے،
جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی موضوع شروع کیا جائے تو اس حوالے سے دوسرا موضوع ہے،
" آپ اس عید پر کون سا اور کس رنگ کا لباس پہنیں گے؟ "
جی تو آئیے کہ جوابوں کی بھرمار کر دیں۔
ساڑھی ،
۔ اسلئے ڈر ہے دوبارہ نا گروں ایسا نا ساڑھی کہیں پے ۔ اور میں کہیں پے پڑی ہوں ، مگر شوق بھی ہے سو پہننی تو ہے ۔ بھلے بیٹھی ہی کیوں نا رہوں