asamadghori
محفلین
لگتا هے كوئي نهيں
بوچھی کس رنگ کی ساڑھی ، رنگ بھی تو بتائیں ناں اور میں تو سوچ رہی ہوں ابھی کہ کون سا پہنوں اس بار بالکل سفید پر دل آیا ہوا ہے![]()


بوچھی مجھے ضرور بتائیں کہ مناسب مگر تھوڑا سستا سوٹ کہاں سے ملے گا
گرین سٹریٹ تو مجھے بہت دور پڑتی ھے ، ساؤتھال اس سے قریب ھے
میں والتھم سٹو ، چنگفورڈ، لیٹن سٹو اور لندن کے قریب قریب ہوں 
میں جب ساڑھی کی تلاش میں نکلی تھی تو ساؤتھ ہال چھان مارا تھا مگر کچھ بھی خاص نا لگا کہ وہاں تو برائیڈل ورائٹی زیادہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر مجھے گرین سٹریٹ کی بوتیک 'خوشی ' سے ساڑھی پسند آئی تھی ۔۔۔ارے ساؤتھ آل کےا تنے بھی قریب نہیں3 بسیں بدلنی پڑتی ھیں

میں شیور نہیں ہوں شاید آپکا ساؤتھ ہال ہے ، اور میری بیٹی کا ساؤتھ ایپٹن ہے ۔ آئی فنکِ یہ دونوں الگ الگ ہیں اور کافی دور دور بھی ہیں ۔۔۔