الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

سارہ خان

محفلین
بالکل نہیں آتا تھا مجھے جب میں نے میٹرک کیا تھا ۔۔۔ اس لئے مجھے لگا ملائکہ کو بھی نہیں اتا ہوگا ۔۔ :)
 

حسن علوی

محفلین
تو دور کیوں جایئے میری ہی مثال لیجیئے کہ کتنا اچھا انڈا ابال لیتا ہوں، کوئی ابال کر تو دکھائے ایسے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت پڑنے پر سعود بھائی کی کلاس بھی لی جا سکتی ہے کہ اتنے کم مراسلے کیوں ارسال کیئے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top