کئی دنوں سے فرذوق نہیں آئے محفل میں۔ خدا کرے خیریت سے ہوں
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2008 #122 ڈاکٹر عباس بھی بہت دنوں سے نہیں آئے۔ منیر بھائی عرف پاکستانی - ان کو تو آج ایس ایم ایس کرنا پڑے گا۔
ظفری لائبریرین اگست 28، 2008 #123 محب بھی کچھ دن جلوہ افروز ہوکر پھر غائب ہوگئے ہیں ۔ امریکہ تو وہ شاید آچکے ہیں ۔ مگر ابھی تک ان کا فون نہیں آیا ۔ حالانکہ میرا نمبر بھی ان کے پاس ہے ۔
محب بھی کچھ دن جلوہ افروز ہوکر پھر غائب ہوگئے ہیں ۔ امریکہ تو وہ شاید آچکے ہیں ۔ مگر ابھی تک ان کا فون نہیں آیا ۔ حالانکہ میرا نمبر بھی ان کے پاس ہے ۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2008 #126 اللہ یہ جوڑی سلامت رکھے۔ آتے ہیں تو اکٹھے آتے ہیں اور غایب ہوتے ہیں تو اکٹھے غایب ہوتے ہیں۔
زینب محفلین اگست 28، 2008 #127 ویسے تو بہت دن سے میں نے عبدالرحمٰن انکل کو بھی نہیں دیکھا۔۔۔۔۔ان کا کوئی اتاپتا
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2008 #128 سید بھائی تو کل بھی آئے ہوئے تھے۔ اور انہوں نے ایک بہت اچھی تحریر بھی لکھی ہے چپڑاسی اور چمچہ پر۔
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2008 #132 یہ باجو کہاں رہ گئیں، اب تو بہت دن ہو گئے ہیں ان کا کوئی پیغام نظر نہیں آیا۔
تعبیر محفلین اگست 31، 2008 #134 کسی کو پتہ ہے کہ سعود کہاں ہے؟؟؟ سعود میں تمھیں مسسسسسسسسسسسسسسسسسس کر رہی ہوں اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ساراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
کسی کو پتہ ہے کہ سعود کہاں ہے؟؟؟ سعود میں تمھیں مسسسسسسسسسسسسسسسسسس کر رہی ہوں اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ساراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2008 #135 سعود اپنے گاؤں گئے ہوئے ہیں۔ سوموار کو واپسی ہو گی۔ بتا کر گئے تھے۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2008 #136 حسن علوی نے کہا: آج کل ٹور پر نکلی ہوئی ہیں باجو۔ امید ھے جلد ہی واپس آئیں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس دفعہ دورہ کچھ زیادہ لمبا نہیں ہو گیا۔ اتنے دن تو کبھی بھی محفل کے بغیر نہیں رہتیں۔
حسن علوی نے کہا: آج کل ٹور پر نکلی ہوئی ہیں باجو۔ امید ھے جلد ہی واپس آئیں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس دفعہ دورہ کچھ زیادہ لمبا نہیں ہو گیا۔ اتنے دن تو کبھی بھی محفل کے بغیر نہیں رہتیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2008 #138 تم سے کیا چلائیں گزارہ جسے ایک انڈا بھی بنانا نہیں آتا۔ خود بھی بھوکے رہو گے اور دوسروں کو بھی بھوکا مارو گے۔
تم سے کیا چلائیں گزارہ جسے ایک انڈا بھی بنانا نہیں آتا۔ خود بھی بھوکے رہو گے اور دوسروں کو بھی بھوکا مارو گے۔
زینب محفلین اگست 31، 2008 #139 شمشاد نے کہا: سید بھائی تو کل بھی آئے ہوئے تھے۔ اور انہوں نے ایک بہت اچھی تحریر بھی لکھی ہے چپڑاسی اور چمچہ پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا۔۔۔۔۔پر کہاں میں نے تو نہیں دیکھی
شمشاد نے کہا: سید بھائی تو کل بھی آئے ہوئے تھے۔ اور انہوں نے ایک بہت اچھی تحریر بھی لکھی ہے چپڑاسی اور چمچہ پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا۔۔۔۔۔پر کہاں میں نے تو نہیں دیکھی
ت تیشہ محفلین ستمبر 1، 2008 #140 شمشاد نے کہا: اس دفعہ دورہ کچھ زیادہ لمبا نہیں ہو گیا۔ اتنے دن تو کبھی بھی محفل کے بغیر نہیں رہتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آ تو گئی ہوں ناں
شمشاد نے کہا: اس دفعہ دورہ کچھ زیادہ لمبا نہیں ہو گیا۔ اتنے دن تو کبھی بھی محفل کے بغیر نہیں رہتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آ تو گئی ہوں ناں