تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب دسواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

دسواں ہفتہ: جون 27 تا جولائ 3
تھیم: پڑھنا
 

ساجداقبال

محفلین
image047vx8.jpg

امتحان قریب ہیں اور تیاری کوئی نہیں۔ مجبوراً آفس میں‌ بھی پڑھنا پڑھتا ہے۔:(
 

ساجداقبال

محفلین
یعنی کہ نہ آفس کا کام نہ ہی پڑھائی :)
آپکو کیسے پتہ؟ :grin:
میں‌ نے ترتیب کچھ یوں‌ بنائی ہے کہ ہر تین گھنٹے بعد جب لائٹ‌ جاتی ہے تو ایک گھنٹہ کے دوران کچھ پڑھ لیتا ہوں۔ مسلسل پڑھائی مجھ سے نہیں‌ ہوتی۔ مجھے نہیں‌ یاد کبھی سکول، کالج کی کتابیں 30 منٹ تک مسلسل پڑھی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
یہ صاحب ایک ہی کام شوق سے کرتے ہیں۔۔ اپنی تصویریں بناتے یا بنواتے رہتے ہیں۔۔ میں تو ایک ہی بار کہا تو اچھل کر کہتا ہے۔ اوکے۔۔!
ابھی تو کہہ رہا تھا شکل بھی آ جائے تو خیر ہے۔ میں نہیں کہا ، نہیں تم بس اخبار منہ کے آگے رکھو۔:grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپکو کیسے پتہ؟ :grin:
میں‌ نے ترتیب کچھ یوں‌ بنائی ہے کہ ہر تین گھنٹے بعد جب لائٹ‌ جاتی ہے تو ایک گھنٹہ کے دوران کچھ پڑھ لیتا ہوں۔ مسلسل پڑھائی مجھ سے نہیں‌ ہوتی۔ مجھے نہیں‌ یاد کبھی سکول، کالج کی کتابیں 30 منٹ تک مسلسل پڑھی ہوں۔

:) :)

کیونکہ اسٹوڈنٹس سب ایک جیسے ہی ہوتے ہیں ناں :)
 
Top