تعبیر
محفلین
کہا جاتا ہے کہ نیند سولی پر بھی آجاتی ہے ۔ نیند ہماری زندگی کا ایک ضروری حصہ ۔ آج اسی نیند کے متعلق ہی کچھ سوالات ہیں ۔امید ہے کہ یہاں کی سست قوم انکا جواب ضرور دیگی۔ اگر سب کے نہیں تو کم از کم کچھ کے ہی ۔ کیونکہ میں نے کافی محنت سے سب ٹائپ کیا ہے 
1) ایسی کوئی تین غیر معمولی (unusual ) جگہیں جہاں آپ کو کبھی سونے کا اتفاق ہوا ہو۔
2)کیا کبھی نیند میں کوئی خواب دیکھتے ہوئے نیند میں ہی آپ چیخے،ہنسے یا بڑبڑائے ہیں۔
3)نیند میں بھی کچھ عجیب عادات ہوتی ہیں جو کہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتیں سو شرمائیں مت
اور بتائیں اگر ان میں سے کوئی عادت آپ میں ہے تو 
1)نیند میں چلنا
2)خراٹے مارنا
3)نیند میں بولنا
4)آدھی آنکھیں کھلی اور بند کر کے سونا
4)سونے سے پہلےآپ نارملی کیا کرتے ہیں یا آپکا آخری کام (آنکھیں اور بتی بند کرنے کے علاوہ)
5)جاگنے کے بعد پہلا کام (آنکھیں کھولنے اور باتھ روم جانے کے علاوہ )
6)آپ کونسی سائیڈ پر سوتے ہیں۔ (دائیں یا بائیں)
آپ اٹھتے کونسی سائیڈ سے ہیں۔
7) روزانہ آپ کتنے گھنٹے سوتے ہیں ؟ رات کے علاوہ آپ اور کس ٹائم سونا زیادہ پسند ہے (صبح دوبارہ، دوپہر وغیرہ)
(
سونے کے لیے آپ کو کتنے تکیے درکار ہوتے ہیں
9)اگر آپ کو کوشش کے باوجود نیند نہ آئے تو آپ کیا کرتے ہیں یا اچانک آنکھ کھل جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ۔
10)کیا آپ روشنی میں سوتے ہیں ، ہلکے اندھیرے میں یا گھپ اندھیرے میں
آئیڈیا اور کچھ سوال ایک سلیپ سروے سے لیے گئے ہیں ۔