ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہیلو ہیلو جی کون ۔ خرم بات کر رہے ہو گیا ۔ جی ہان میں خرم لیکن آپ ۔چلو پیچھانوں میں کون ہوں ۔ میں کیسے پچھانوں ۔اچھا یاد کرؤ میں نے تو سوچا تھا کے آپ پیچھان لو گے اچھا اچھا میرے خیال میں آپ زینب آپی ہونگی ۔نہیں نہیں میں زینب تو نہیں (بوچھی آپی یا زینب آپی یا تعبیر آپی ) کے علاوہ کون ہو سکتا ہے شاہد ماوراء آپی ہو ۔ چلو میں کچھ اشارے دیتی ہوں وہ کسی سے ملنے کی بات ۔ ہاں ہاں بوچھی آپی آپ ہا ہا ہا جی جی کیا حال ہے آپ کا میں ٹھیک آپی آپ کسی ہیں

جی جی سب حیران ہو رہے ہونگے کے میں یہ کیا پاگلوں والی حرکت کر رہا ہوں ارے اگر میری جگہ آپ بھی ہوتے تو ایسا ہی کرتے 3 دن پہلے شام کو 5 بجے پاکستان کے وقت کے مطابق مجھے بوچھی آپی کا فون آیا 12 منٹ سے زیادہ بات ہوئی مجھے بہت خوشی ہوئی اتنی کے میں ساری رات ان کی باتوں کے بارے میں ہی سوچتا رہا منگیتر سے بات ہو تی ہے ۔ لوگوں کی باتوں پر توجہ نا دیا کرو وہ تو بس باتیں ہی کرتے ہیں آپ کا بھتیجا بہت پیارا ہے۔ چلو جلدی سے کچھ کھانے کا کرو میں شام کو ملنے کے لیے آ رہی ہوں ہا ہا ہا اس کے علاوہ بھی بہت باتیں ہوئی جو ہم دونوں کی درمیان تھی اور بہت خاص تھی اب سب سوچے گے کہ کون سی باتیں تھی ہا ہاہا
آپی جی آپ یقعن نہیں کرے گی کے میں کتنا خوش ہوں بہت شکریہ آپ سے ایک دن پہلے الف نظامی صاحب کا بھی فون آیا تھا ان سے بات کر کے بھی بہت خوشی ہوئی تھی

بہت شکریہ بہت شکریہ بہت شکریہ
یو ار گریڈ بوچھی آپی
 
ماوراء

محفلین
اف اتنی خوشی؟

میں تو سوچ رہی ہوں جس دن آپ کی منگیتر فون کرے گی اس دن آپ کا کیا حال ہو گا؟:p
 
تیشہ

ویلکم ۔ ۔۔ ویلکم ،، ، آپ بھی بلکل مجھے چھوٹے سے بھائی جیسے ہی لگے ، بہت اچھا لگا بات کرکے ،،
میرے ذہن میں شاید نا آتا ، اگر آپ گلہ ، شکوہ نا لکھ کر جاتے ،۔۔ بعد میں جب میں نے پڑھا تو سوچا اب سرپرائز ہی دیتی ہوں ۔۔ اسی لئے اچانک کیا ۔ ۔۔ اور آپ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ آپی ہونگیں :grin:
اس لئے مجھے مزہ آیا ۔ ۔۔ ابھی تو میں نے کچھ اور دیر تنگ کرنا تھا کہ بوجھو کون ہے ۔؟ مگر آپ نے بہت سوچا پھر بھی نہیں ۔ ۔ اگر میں ہنٹس نا دیتی کہ '' آپ نے کس کس سے ملنا ہے '' تو آپکو کبھی پتا ہی نا چلتا کہ کون ہیں ،،
اس لئے میں نے سوچا بچارہ بچہ بڑا سوچ سوچ کر اب تھک گیا ہے اب بتا دینا چاہئیے ۔ ۔ ۔
، ،

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
فہیم

لائبریرین
تب ہی کہتے ہیں کہ زیادہ جگہ نمبر نہیں باٹو
تاکہ پہچاننے میں آسانی ہو:grin:
 
ماوراء

محفلین
تو خرم آپ نے نمبر خود ہی دیا تھا نا؟ اگر دیا تھا تو اندازہ بھی ہونا چاہیے تھا کہ کس کا فون ہو سکتا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
:rolleyes: اس بچارے نے کب دیا یا بانٹا تھا ،۔۔ وہ تو اس نے کسی مشاعرے والے تھریڈ میں لکھ رکھا تھا ،،
تو میں نے سوچا شاعر تو شاید ہی کوئی آئے ،،،۔ :lol::lol: پہلے میں تو ہولوں ۔۔۔ :lol:
دیکھ لو خرم کی خوشی ۔۔ اتنی کسی شاعر کے فون کرنے سے بھی نا ہوتی جتنی میری ہوئی ہے :lol::lol:
 
تیشہ

محفلین
واہ خالہ! ٹیلیفونک چھاپے مارے جا رہے ہیں؟ خرم کیسا رہا چھاپا آپ کی آپی کا؟:grin:

آپکو بھی ماروں چھاپہ ۔ :lol: ذرا اصلی والا نمبر لکھیں ۔ ۔ مگر شرط یہ ہے چار سو بیس والا نمبر نا ہو ، ۔۔
ورنہ میں بھی چار سو بیسی مار جاؤں گی ۔ :-P:lol:
 
تعبیر

محفلین
میں اور زینب کیا انتریامی ہیں جادوگر یا نجومی کہ آپ کے نمبر بتائے بغیر آپ کو کال کریں :eek:

بوچھی آپ نے بھی تھوڑا شغل لگانا تھا نا بولنا تھا کہ شاعرہ بات کر رہی ہوں جب خرم پوچھتا کہ کونسی تو کہتیں کہ پروین شاکر کی روح :grin:

میں نے بھی بوچھی سے بات کی ہے اور پہلے دن بوچھی مجھے کہ رہیں تھیں کہ آرام آرام سے بولیں تاکہ مین سمجھ سکوں کہ آپ کیا بول رہی ہیں۔ ہی ہی ہی :grin:
 
:grin:
تعبیر شغل تو لگایا تھا میں نے ۔ ۔ مگر بڑی ہی دیر سوچتا ہی رہا ہے :grin:
اسی طرح لاسٹ ائیر اگست میں ۔ ۔ میں جب switzerland geneve گئی تھی ۔ ۔ تو جینوا میں میرا روم Ramada encore ہوٹل میں تھا ۔۔۔ میں نے وہاں اپنے کمرے کا فون نمبر سب کو بتا رکھا تھا کہ کوئی ہرج نہیں ہے کونسا میرا اپنا ہے ۔ ۔ سو جتنے دن ہم جینوا میں رہیں ، روز ماورہ کی کال بھی آتی رہی مجھے ۔ ۔ ۔بڑے بھیا بھی کرتے رہے وہاں ۔ ۔۔ چھوٹے بھا نے بھی کی ۔ ۔سب نے جتنے دن میں رہی چار دن رابطے میں رہے تھے سب ،،
سو :grin: مجھے وہاں پھرتے پھراتے بھی وہاں شرارتیں سوجھتی رہی ۔ اک دن ماورہ کی کال آئی ، اسکو میں نے کہا فاتخ ، اور ساجد (نئے نئے آئے ہوئے تھے یہ ان دونوں () ان سے بولو باجو کو سوئیزرلینڈ میں یونہی پھرتے پھراتے انکی کوئی واقفکار مل گئی ہے باجو سے بات ہوئی تو محفل کا ذکر آیا :grin: محفل کا ذکر اٹھا تو فاتح اور ساجد کو تو وہ نام سن کر ۔۔ ۔اور انکے رہائش سن کر وہ تو انکی واقفکار نکل آئیں ہیں /۔۔ لہذا ان سے بولو یہ میرا ہوٹل ہے یہ روم فون نمبر ہے ۔ ۔ اور یہ روم نمبر ہے :lol::lol::lol::lol::lol::lol:
کسی نے مجھے جب کال کرنی ہوتی تھی تو پہلے نیچے سے ریسیپشن سے وہ لوگ میرے روم میں ٹرانسفر کرتے کال ، ۔۔ ۔
سو تھوڑی دیر بعد ہی فاتح کی کال آگئی
animated087.gif
لڑکی واقفکار ہوتی کوئی تو ملتی ناں ۔ ۔فاتح بھی بولے کہ تبھی تو میں سوچوں سوئیزرلینڈ میں میری واقفکار کہاں سے اور کیسے نکل آئی وہ بھی لڑکی :grin:
خیر فاتح کے فون کے کچھ دیر بعد ساجد ٌٌ کی کال آگئی ۔ ۔۔ ۔
animated087.gif
animated087.gif
اسدن میں بہت ہنسی اففف ،

اب بارسلونا جارہی ہوں نا تو وہاں کے ہوٹل کا نمبر بانٹوں گی ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:(
ویلکم ۔ ۔۔ ویلکم ،، ، آپ بھی بلکل مجھے چھوٹے سے بھائی جیسے ہی لگے

جیسے لگے بھائی نہیں
، بہت اچھا لگا بات کرکے ،،
میرے ذہن میں شاید نا آتا ، اگر آپ گلہ ، شکوہ نا لکھ کر جاتے ،۔۔ بعد میں جب میں نے پڑھا تو سوچا اب سرپرائز ہی دیتی ہوں ۔۔ اسی لئے اچانک کیا ۔ ۔۔ اور آپ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ آپی ہونگیں :grin:
اس لئے مجھے مزہ آیا ۔ ۔۔ ابھی تو میں نے کچھ اور دیر تنگ کرنا تھا کہ بوجھو کون ہے ۔؟ مگر آپ نے بہت سوچا پھر بھی نہیں ۔ ۔ اگر میں ہنٹس نا دیتی کہ '' آپ نے کس کس سے ملنا ہے '' تو آپکو کبھی پتا ہی نا چلتا کہ کون ہیں ،،
اس لئے میں نے سوچا بچارہ بچہ بڑا سوچ سوچ کر اب تھک گیا ہے اب بتا دینا چاہئیے ۔ ۔ ۔
، ،

3d-animated-emoticons-smileys22.gif

:grin::grin: جی جی اگر آپ یہ نا بتاتی کے کس سے ملنا ہے تو مجھے بہت مشکل ہو جاتی ویسے مزہ آیا بہت اچھا لگا اتنی خوشی ہوئی اگر آپ اور تنگ کرتی تو مجھے تو کچھ فرق نا پڑتا :grin:بہت اچھا سرپرائز تھا یاد رہے گا مجھے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
واہ خالہ! ٹیلیفونک چھاپے مارے جا رہے ہیں؟ خرم کیسا رہا چھاپا آپ کی آپی کا؟:grin:

السلام علیکم محسن بھائی چھاپا بہت اچھا تھا مجھے تو بہت اچھا لگا میں شام کو اپنے بھتیجوں کے ساتھ کھل رہا تھا کہ اچانک فون آ گیا نمبر بھی پاکستان سے باہر کا تھا کبھی کبھی دوستوں کے فون آ جایا کرتا تھا لیکن جب میں نے آواز سنی تو لڑکی کی آواز تھی میں سوچتا رہا کون ہو سکتا ہے کون ہو سکتا ہے کافی دیر بعد جب پتہ چلا کے یہ بوچھی آپی ہیں تو بہت کوشی ہوئی اتنی خوشی کہ بیان نہیں کر سکتا ویسے محفل میں اور بلاگ پر میری زیادہ بات ماؤراء آپی ،زینب آپی اور تعبیر آپی سے ہوئی تھی لیکن اب بوچھی آپی سے اس ہفتے کے اندر اندر بہت زیادہ بات ہو گی ہے بہت اچھا لگامحسن بھائی آپ کو کبھی کسی کا فون آیا جب مجھے الف نظامی صاحب کا فون آیا تھا اس وقت بھی مجھے اتنی ہی خوشی ہوئی تھی

تب ہی کہتے ہیں کہ زیادہ جگہ نمبر نہیں باٹو
تاکہ پہچاننے میں آسانی ہو:grin:

ہا یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن بھائی کیا کرؤ میں مشہور ہی اتنا ہوں تو پھر نمبر ہر جگہ ہو گا نا ہاہاہا
تو خرم آپ نے نمبر خود ہی دیا تھا نا؟ اگر دیا تھا تو اندازہ بھی ہونا چاہیے تھا کہ کس کا فون ہو سکتا ہے؟

نہیں نہیں ماؤرا چھوٹی بہن میں نے ان کو نمبر نہیں دیا تھا میری کسی دھاگے سے انھوں نے لیا تھا

:rolleyes: اس بچارے نے کب دیا یا بانٹا تھا ،۔۔ وہ تو اس نے کسی مشاعرے والے تھریڈ میں لکھ رکھا تھا ،،
تو میں نے سوچا شاعر تو شاید ہی کوئی آئے ،،،۔ :lol::lol: پہلے میں تو ہولوں ۔۔۔ :lol:
دیکھ لو خرم کی خوشی ۔۔ اتنی کسی شاعر کے فون کرنے سے بھی نا ہوتی جتنی میری ہوئی ہے :lol::lol:

ہا ہا ہا اب ایسی بھی بات ہیں :grin: شاعری اپنی جگہ ہے اور رشتے اپنی جگہ جب شعراء سے بات ہوتی ہے تو بھی بہت خوشی ہوتی ہے

جی جی مشاعرے میں بہت سارے شعراء اکرام آئے تھے جب میں ان کی تصویریں لگاؤں گا تو پھر دیکھنا بہت سارے آئے تھے میں بھی شاعروں میں سے تھا :grin:
 
محسن حجازی

محفلین
ہم بھی پنڈی کے کسی ہوٹل میں کمرہ کرائے پر لے کر اس کا نمبر تقسیم و تشہیر کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں۔:rolleyes: :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں اور زینب کیا انتریامی ہیں جادوگر یا نجومی کہ آپ کے نمبر بتائے بغیر آپ کو کال کریں :eek:

بوچھی آپ نے بھی تھوڑا شغل لگانا تھا نا بولنا تھا کہ شاعرہ بات کر رہی ہوں جب خرم پوچھتا کہ کونسی تو کہتیں کہ پروین شاکر کی روح :grin:

میں نے بھی بوچھی سے بات کی ہے اور پہلے دن بوچھی مجھے کہ رہیں تھیں کہ آرام آرام سے بولیں تاکہ مین سمجھ سکوں کہ آپ کیا بول رہی ہیں۔ ہی ہی ہی :grin:

ہا ہا ہا جی زینب آپی میں نے بوچھی آپی کو بھی فون نمبر نہیں دیا تھا کیا وہ بھی جادوگر ہیں
ہاں یہ بات ٹھیک تھی اگر یہ کہتی کے شاعرہ ہوں تو پھر ہو سکتا تھا لیکن نمبر پاکستان سے باہر کا تھا نا :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہم بھی پنڈی کے کسی ہوٹل میں کمرہ کرائے پر لے کر اس کا نمبر تقسیم و تشہیر کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں۔:rolleyes: :grin:

ارے بھائی آپ پنڈی میں ہیں تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں میں بھی پنڈی میں ہوں آپ ہوٹل کا نمبر بتائے گے میں ہوٹل پونچ جاؤ گا :grin:
 
Top