الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

سید عاطف علی

لائبریرین
جھیلِ مردار بھی ایسی بدصورت تو نہیں۔
پوچھ لیتے ہیں زیک اور سید عاطف علی صاحبان سے
ایک اچھی بات معلوم ہے مردار کی ۔ کہ وہاں ڈوبتا نہیں کوئی ۔ خدا جانے درست ہے یا نہیں ۔
شاید وہاں کے پانی کی سپیسفک گریوٹی ایسی ہے ۔کہ آرشمیدس کا اصول میرے جیسے ناتجربہ کار تیراکوں( بلکہ تیراکی سے یکسر نابلد افراد) کو موافق آتا ہے ۔
 
یاز

محفلین

جی جی ، وہاں فقط کسی کی آنکھوں میں ڈوبا جا سکتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top