مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

بہت مبارک ہو لاریب مرزا صاحبہ۔
ہم یہ تجویز بھی دیں گے کہ آپ نمائندہ تصویر میں ایک سیڑھی اوپر جا کے بیٹھ جائیں اب۔
حاضر جوابی آپ پہ ختم ہے۔
ماشاءاللہ۔


اب تک تو مرزا صاحبہ سیڑھیاں پھلانگ ایک پورے فلور پر حق جتا چکی ہیں۔
 
Top