لاریب مرزا
محفلین
جتنے کم مراسلات آپ ارسال کرتے ہیں اس پر تو یہ محاورہ بالکل صادق آتا ہے۔ابھی دلی دور است۔۔۔![]()
جتنے کم مراسلات آپ ارسال کرتے ہیں اس پر تو یہ محاورہ بالکل صادق آتا ہے۔ابھی دلی دور است۔۔۔![]()
رکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور ۔۔۔جتنے کم مراسلات آپ ارسال کرتے ہیں اس پر تو یہ محاورہ بالکل صادق آتا ہے۔![]()
حاضر جوابی آپ پہ ختم ہے۔بہت مبارک ہو لاریب مرزا صاحبہ۔
ہم یہ تجویز بھی دیں گے کہ آپ نمائندہ تصویر میں ایک سیڑھی اوپر جا کے بیٹھ جائیں اب۔
ایک بار تازہ ترین منصب چھ ہزاری کی مبارکباد قبول کیجیے ۔۔۔۔آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے تو لغت کھنگالنی پڑے گی۔
بہت شکریہ برادرم![]()
علوی صاحب ۔۔۔۔ مرزا صاحبہ 6000 وی ٹپ گئیاں نیں۔۔۔ یہ سات سال پرانی لڑی ہے۔بہت مبارک ہو لاریب مرزا ۔
جاتے جاتے یہ سنگ میل عبور کر لیا۔
بہت مبارک ہو لاریب مرزا صاحبہ۔
ہم یہ تجویز بھی دیں گے کہ آپ نمائندہ تصویر میں ایک سیڑھی اوپر جا کے بیٹھ جائیں اب۔
حاضر جوابی آپ پہ ختم ہے۔
ماشاءاللہ۔
جی اب تو لفٹ کے استعمال پہ بھی سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے ۔اب تک تو مرزا صاحبہ سیڑھیاں پھلانگ ایک پورے فلور پر حق جتا چکی ہیں۔
یہی بہتر ہے کہ غور شروع کر ہی دیں ۔جی اب تو لفٹ کے استعمال پہ بھی سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے ۔
ھن فیر۔۔۔۔۔اور مستقبل بعید میں کسی محفلین کی نظر سے یہ لڑی گزر گئی تو انہوں نے ہمیں پاگل قرار دے دینا ہے۔![]()