غائب و تائب محفلین کے لئے بھی کچھ ہے کیا۔۔۔۔بھلے پرانا ہی ہو، لیکن انعام انعام ہی ہوتا ہے۔
ظلمت کدہ بن گئی ہے محفل، فہیم بھائی اتنے دن سے اجالے نہیں لائے!
طوطے کی موم بتی بھی بجھ گئی کیا ؟ظلمت کدہ بن گئی ہے محفل، فہیم بھائی اتنے دن سے اجالے نہیں لائے!
ضرر پہنچایا بلی نے طوطے کو او ر موم بتی گُل ہوئیطوطے کی موم بتی بھی بجھ گئی کیا ؟
ژوب کے باغ میں کھلے یہ پھول سارے آپا ؟سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
زبردست پھول کھلے ہیں بھیاژوب کے باغ میں کھلے یہ پھول سارے آپا ؟
ڑے کیا بات ہے ژوبی پھولوں کیزبردست پھول کھلے ہیں بھیا
ذرا مشکل سوال ہے یہ تو۔رکیے دیکھتے ہیں اس میں کس کے سہرے کے ہیں