ڈھیر ساری جلیبیاں تو ہم کھا لیتے ہیں لیکن حلوہ نہیںدال کا حلوہ لیکن مزے کا ہوتا ہے اگر شکر کم رکھی ہوئی ہو اس میں تو۔۔۔۔
ذکر اس گانے کا کرنے کو جی چاہتا ہے، وہ جس میں کہا جاتا ہے کہ....دعا ہے کہ ہمیشہ خیر ہو آپ کی۔۔۔ ماشاء اللہ اسپیڈاں پھڑ لئیاں جے
ذکر ڈاکٹر کا ہوا تو یاد آیا کہ علاج سے پرہیز بہترڈاکٹر بھی تو منع کرتے ہیں زیادہ شکر کھانے سے!!
رہنے دیا کریں جلیبیاں بھی! میں تو نہ جلیبی کھاؤں نہ حلوہ!ڈھیر ساری جلیبیاں تو ہم کھا لیتے ہیں لیکن حلوہ نہیں
رکیں رکیں ۔۔۔ کہیں یہ والا تو نہیںذکر اس گانے کا کرنے کو جی چاہتا ہے، وہ جس میں کہا جاتا ہے کہ....
ستارو تم تو سو جاؤ
زباں پر تو جلیبیوں کا ذکر ہے آپ کے!!ذکر ڈاکٹر کا ہوا تو یاد آیا کہ علاج سے پرہیز بہتر
ستارو۔۔۔رکیں رکیں ۔۔۔ کہیں یہ والا تو نہیں
ستارو تم تو سو جاؤ پریشاں رات ساری ہے
زیادہ نہیں کھاتے لیکن جب نظر آ جائیں تو دشمن سمجھ کر ٹوٹ پڑتے ہیںرہنے دیا کریں جلیبیاں بھی! میں تو نہ جلیبی کھاؤں نہ حلوہ!
شکر ہے کہ صرف ذکر ہے جلیبیاں نہیں۔زباں پر تو جلیبیوں کا ذکر ہے آپ کے!!