الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمداحمد

لائبریرین
آپ ہامی تو بھریں۔ مقابل امیدواران کے کوائف موجود ہیں ہمارے پاس۔
شکر ہے کہ ہم نے مرغِ بسمل والی عکسی ترتیب پہلے سے دیکھ رکھی ہے۔ :) :)
صبح نو بجے تک اٹھ جائیں گے؟
وقت کے ساتھ تاریخ بھی دے دی جاتی ہے تو بات ذرا مستحکم ہو جاتی ہے۔ :)
یعنی آپ کی جانب سے یس ہے۔
مریم افتخار جلدی سے مقابل فائنل کریں۔
پھر اس کے بعد یہ بھی فائنل کرنا ہوگا کہ اس ملاکھڑے کو عنوان کیا دیا جائے۔ :) :)
یہ نہ ہو کہ بھائی بہانے سے لیٹے ہی رہیں اور صبح سک لیو دے کر چھٹی کر لیں۔ ایک دفعہ کسی طرح ہاں تو بلوائیں نا، مقابل بہتیرے!
ہم آج سے پہلے ایک ہی موقع پر تین بار ہاں کہہ چکے ہیں، اور ۔۔۔۔ :)
محمداحمد بھائی، ہم بیلٹ پیپر چھپوانے لگے ہیں۔ آپ کی جانب سے میں "ولی" کے طور پہ ہاں کر دوں تو امید ہے کہ معترض نہ ہوں گے 🫣۔
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ ۔۔۔ :giggle:


آج کل تو خواتین کو بھی کم از کم تصویر تو دکھا ہی دی جاتی ہے۔ :ROFLMAO:
بھیا! آپ سب باتیں بہت مزیدار کر تے ہیں۔
جیتے رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
 
Top