سیلیبریشن کے انتظاماتاور یہاں کیا چل رہا ہے ؟؟
صبح ہم بھی رسوئی میں مصروف تھے اور آپ بھی نہیں آئے۔ اب آئے ہیں تو اب دیر کیسے ہوئی، آپ تو رات دس بجے کہہ رہے تھے بھئی!بہت دیر نہیں ہوگئ
چلیں آپ کچھ پشتون کھانے والی چیزیں اور کلچرل رقص وغیرہ لگائیں۔ ہم پنجابی دیکھتے ہیں۔سیلیبریشن کے انتظامات
یاز بھائی الیکشن جیتنے کی خوشی میں
ہم بھی آ گئے۔۔۔ چلیں جلدی سے کھانے پینے کا انتظام کیجئیےاے خان بھائی، جلدی سے آ جائیں گرینڈ سیلیبریشن کے لیے!
میں تو بھنگڑے کی ویڈیوز دیکھتے دیکھتے ان میں کھو گئی ہوں کہ کونسی لگاؤں!ہم بھی آ گئے۔۔۔ چلیں جلدی سے کھانے پینے کا انتظام کیجئے۔
جو دل کو بھائےمیں تو بھنگڑے کی ویڈیوز دیکھتے دیکھتے ان میں کھو گئی ہوں کہ کونسی لگاؤں!
یہ والی اچھی لگ رہی ہے، نیچرل گروپ پرفارمینس کی وجہ سے۔ کوئی بعد وچ کش کہے گا تے تسی ویکھ لینا۔ 🙈جو دل کو بھائے
ساڈا ذمہ کوئی ناں۔۔۔ اساں تے آپ وی نئیں ویکھنی۔یہ والی اچھی لگ رہی ہے، نیچرل گروپ پرفارمینس کی وجہ سے۔ کوئی بعد وچ کش کہے گا تے تسی ویکھ لینا۔ 🙈
بوندی میکوں پسند مگر اکیلی نہیں، جب بوندا باندی ہو تب۔۔۔ اور ساتھ میں پکوڑے اور چائے ہو۔