الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
images
شاندار ٹرافی۔ ارائیاں دی لگدی اے۔
 
مجنوں والا کام اسیں کیوں کرئیے۔۔۔۔ہماری اپنی جاب ڈسکرپشن کم ہے کیا!
ہمارا ایک شعر تھا (اللہ کرے ظہیر صاحب نہ دیکھیں ابھی، کیونکہ انہوں نے اصلاح کی تھی اور ہمیں ابھی تک یہ غزل دوبارہ دیکھنے کا وقت نہیں ملا):

عاشقی صبر طلب کام رہا
ہم بھی تھے قیس یا فرہاد نہیں

تیرا بیمار مگر جیتا رہا
زندگی گزری مگر شاد نہیں

بہتا ہے آنکھ سے اک سیل رواں
لب پہ لیکن کوئی فریاد نہیں​
 
اے خان

محفلین

واہ زبردست
واہ
واہ
دل خوش ہوا
 
یاز

بہترین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top