یاز
محفلین
تو وہی ہے نا۔ ہم نے کب کہا کہ نہیں ہے۔یہ تو سونم کپور ہے نا۔۔۔
تو وہی ہے نا۔ ہم نے کب کہا کہ نہیں ہے۔یہ تو سونم کپور ہے نا۔۔۔
کچھ کچھ اس جیسی کیوں لکھا تھاتو وہی ہے نا۔ ہم نے کب کہا کہ نہیں ہے۔
ہو سکتا ہے کہ تصویر کچھ سال پرانی ہو، اور اب ہو بہو وہی نہ رہی ہوکچھ کچھ اس جیسی کیوں لکھا تھا
ہاں یہ ہو سکتا ہےہو سکتا ہے کہ تصویر کچھ سال پرانی ہو، اور اب ہو بہو وہی نہ رہی ہو
بالآخر اتفاق رائے ہو ہی کیا!ہاں یہ ہو سکتا ہے
ہیں جی۔۔ اتفاق رائے ہو گیابالآخر اتفاق رائے ہو ہی کیا!
آپ نے قطعی ایسی بات نہیں کہ معافی تلافی کی نوبت آئے۔ بلکہ اتنا اچھا سفرنامہ پیش کرنے اور رونق محفل میں اتنا بڑا حصہ ڈالنے کا شکریہ۔بہت شکریہ صابرہ امین ۔
ان رونقوں میں سب کے سنگ آپ نے بھی خوب حصہ ڈالا۔ اور ایک انتہائی نادر تصویر بھی شیئر کی۔ اس پہ بھی بہت شکریہ۔
محفل کا کچھ پتا نہیں کب تک رہے۔ اس لئے سب کہا سنا معاف۔
کیونکہ ایک نقطے نے محرم سے مجرم وغیرہ کر دیاکچھ کچھ اس جیسی کیوں لکھا تھا
گُڑ، تمباکو، تھاپیاں ---کہندیاں
تیرا میرا دس کی رشتہ
یعنی کہ چلم کی گود میں بیٹھ کر جلنے والےتیری "چلم" میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
😏🫤🤔پرل جوبلی فقط چار ہزار نو سو تیس قدم "نزدیک" است!
ہم دعا لکھتے رہے وہ دٖغا پڑھتے رہے وغیرہ وغیرہ؟؟؟کیونکہ ایک نقطے نے محرم سے مجرم وغیرہ کر دیا
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہےیعنی کہ چلم کی گود میں بیٹھ کر جلنے والے
جلن کا رشتہ ہے ان میں۔
حقہ پیو گے تے فیر اے تے ہوئے گا۔سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے
اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے![]()
اسی تے چاء پی رے بڑیاں ای چاواں نال۔حقہ پیو گے تے فیر اے تے ہوئے گا۔
صرف حاضری نہیں لگانی۔۔۔ بھنگڑے بھی ڈالنے ہیں دو دن بعد۔کیا میں نے یہاں حاضری نہیں لگوائی۔۔۔۔ اوہو۔۔
یاز بھائی، پروتھی (باسی) سلور جوبلی مبارک ۔۔
یہ بات ہے تو ہم تو چلے۔۔۔۔ کہتے ہیں گوڈوں کے سپیئر پارٹس بھی نہیں ملتے۔ چور بازار سے بھی نہیں۔صرف حاضری نہیں لگانی۔۔۔ بھنگڑے بھی ڈالنے ہیں دو دن بعد۔
گڑ ، تمباکو ، تھاپیاں دا ذکر ای کافی اے۔ حقہ پیو پاویں نا پیو۔اسی تے چاء پی رے بڑیاں ای چاواں نال۔
ہیلو ہیلو روفی بھیا۔۔۔۔ ابھی نہیں جانا۔یہ بات ہے تو ہم تو چلے۔۔۔۔ کہتے ہیں گوڈوں کے سپیئر پارٹس بھی نہیں ملتے۔ چور بازار سے بھی نہیں۔