مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

صابرہ امین

لائبریرین
بہت شکریہ صابرہ امین ۔
ان رونقوں میں سب کے سنگ آپ نے بھی خوب حصہ ڈالا۔ اور ایک انتہائی نادر تصویر بھی شیئر کی۔ اس پہ بھی بہت شکریہ۔
محفل کا کچھ پتا نہیں کب تک رہے۔ اس لئے سب کہا سنا معاف۔
آپ نے قطعی ایسی بات نہیں کہ معافی تلافی کی نوبت آئے۔ بلکہ اتنا اچھا سفرنامہ پیش کرنے اور رونق محفل میں اتنا بڑا حصہ ڈالنے کا شکریہ۔
 
Top