الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
کچھ دکھ یونیورسل ہیں لیکن ہم انہیں مقید رکھتے ہیں تو انفرادی لگتے ہیں۔
ویسے میرا اشارہ گانے کے lyrics کی جانب تھا، "کیوں" تو نہیں تھا اس میں بھئی!
ہمم آپ والا پہلے جملے کے لیے
اوہ اچھا ،
کیوں شاید خود ایڈ ہوگیا
 
ہممممممممممممممم سادہ سادہ کہیں نا
ہمارے بچپن میں محرم کے دنوں میں ہمارے گاؤں میں لوگ چھوٹے چھوٹے مٹی کے برتنوں میں ایک کھانے کی اور ایک پینے کی چیز بانٹتے تھے، ان مٹی کے برتنوں کو ہمارے گاؤں میں بچے کُجِّیاں ٹُھٹِّھیاں کہتے ہیں۔ اور مجھے لگ رہا ہے کسی اور کے بچپن میں یہ الفاظ شاید کامن نہ ہوں گے؟
 
اچھاااا اب سمجھا
 
Top