مریم افتخار
محفلین
جو جانتے ہیں، وہ جانتے ہیں!کیسے مان لیں
جو جانتے ہیں، وہ جانتے ہیں!کیسے مان لیں
زیادہ دیر نہ ہو جائے! 😂ہممم رات دس بجے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے
وجہ تو ہر بندے کی الگ ہوتی ہے نا اس وجہ سےاچھا۔۔۔
ہمیں تو اس سنگر نے آج تک رونے کی "وجہ" نہ بتائی تھی!
کچھ دکھ یونیورسل ہیں لیکن ہم انہیں مقید رکھتے ہیں تو انفرادی لگتے ہیں۔وجہ تو ہر بندے کی الگ ہوتی ہے نا اس وجہ سے
یہ بات بھی ٹھیک ہی کہی گئی ہے،کل پرسوں کسی پرانی لڑی میں پڑھ رہی تھی کہ جشن آزادی مبارک لیکن صرف غیر شادی شدہ افراد کے لیے!
ہمم آپ والا پہلے جملے کے لیےکچھ دکھ یونیورسل ہیں لیکن ہم انہیں مقید رکھتے ہیں تو انفرادی لگتے ہیں۔
ویسے میرا اشارہ گانے کے lyrics کی جانب تھا، "کیوں" تو نہیں تھا اس میں بھئی!
ہممممممممممممممم سادہ سادہ کہیں ناکُجیوں ٹُھٹھیوں والا پینا؟
وہی سمجھا تھا ساقی ساقی رے ہی۔تسی محکمہ آبپاشی سمجھے؟ جب کہ یہ دونوں ایک عرصے سے ساقیہ ساقیہ کی گردانیں یاد کر رہے ہیں!
چائے کا انتظام ہے؟کل صبح دس بجے؟
یہ بات بھی ٹھیک ہی کہی گئی ہے،
لیکن آ تو گئی 😂بہت دیر سے آزادی کی سمجھ آئی خان بھیا
پر کی فائدہ ہُن۔لیکن آ تو گئی 😂
ہمارے بچپن میں محرم کے دنوں میں ہمارے گاؤں میں لوگ چھوٹے چھوٹے مٹی کے برتنوں میں ایک کھانے کی اور ایک پینے کی چیز بانٹتے تھے، ان مٹی کے برتنوں کو ہمارے گاؤں میں بچے کُجِّیاں ٹُھٹِّھیاں کہتے ہیں۔ اور مجھے لگ رہا ہے کسی اور کے بچپن میں یہ الفاظ شاید کامن نہ ہوں گے؟ہممممممممممممممم سادہ سادہ کہیں نا
ہم نے تو ایک ہفتے سے چائے نہیں پی، اس لیے ایسا کوئی مذکور نہیں!چائے کا انتظام ہے؟
اچھاااا اب سمجھاہمارے بچپن میں محرم کے دنوں میں ہمارے گاؤں میں لوگ چھوٹے چھوٹے مٹی کے برتنوں میں ایک کھانے کی اور ایک پینے کی چیز بانٹتے تھے، ان مٹی کے برتنوں کو ہمارے گاؤں میں بچے کُجِّیاں ٹُھٹِّھیاں کہتے ہیں۔ اور مجھے لگ رہا ہے کسی اور کے بچپن میں یہ الفاظ شاید کامن نہ ہوں گے؟
یہ بھی کوئی فاسٹنگ وغیرہ کا چکر ہے؟ہم نے تو ایک ہفتے سے چائے نہیں پی، اس لیے ایسا کوئی مذکور نہیں!
چلو مے کدہ میں وہیں بات ہوگیہممممممممممممممم سادہ سادہ کہیں نا
ان سے تو بس پیاز کا بھاؤ ہی معلوم ہو سکتا ہےیاز ہی بتا سکتا ہے
کاروباری نہیں نفع نقصان کا نہیں سوچتےپر کی فائدہ ہُن۔