گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیا آپ کو لگتا ہے کہ نیند میں خان بھیا نے واہ کی۔جاگ گئے جناب؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ نیند میں خان بھیا نے واہ کی۔جاگ گئے جناب؟
ترجمہ تو آپ نے پھر کرنا نہیںوہ سن لیتے نا
ربا دُکھی دل میرا کاہدے لئی بنایا ای
واہ ری بے نیازینوازش بھائی۔
مبارک تو آپ کو ہے، ورنہ ہم نے تو دسترخوانِ لڑی پہ "ووٹ خوری" کی فقط۔
جشن کہاں ہونا تھا جی آپ کے بغیر۔ اور آپ بھی نیازیں سمیٹنے میں مصروف تھے۔
ایک جشن کی خاطر پورا محکمہ ہی یاز کے نام کر دیا۔۔۔جشن کا انتظام کرتے ہیں پینے کا محکمہ آپ کا باقی کا انتظام ہوجائے گا
اشعار پڑھ کر جاگ کر واہ واہ واہ کیکیا آپ کو لگتا ہے کہ نیند میں خان بھیا نے واہ کی۔
کیسے مان لیںناں اتنی انکساری نہ
یاز یاز ہے جی
گن کے 38 دن باقی۔۔۔ اتنی بھی دووووور نہیں آزادیاچھاااا آزادی ابھی دور است
وہ جی یاز کی انکساری ہے ورنہ پنڈی والے محکمے پر راضی نہیں ہوتے،ایک جشن کی خاطر پورا محکمہ ہی یاز کے نام کر دیا۔۔۔
یا خدایا۔۔۔ میرا دُکھی دل کس لئے بنایا ہےترجمہ تو آپ نے پھر کرنا نہیں
مان لیںکیسے مان لیں
ایسے لکھیں۔۔۔اشعار پڑھ کر جاگ کر واہ واہ واہ کی
یعنی دماغ موجودیا خدایا۔۔۔ میرا دُکھی دل کس لئے بنایا ہے
کل صبح دس بجے؟یاز آپ کو مبارک ہو
جشن ہوا کہ نہیں؟
اچھا۔۔۔جی جی اصل میں کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے تو بس
سن رہا ہے نا تو کیوں رو رہا ہوں میں سن کر گزارا کررہے ہیں
کُجیوں ٹُھٹھیوں والا پینا؟جشن کا انتظام کرتے ہیں پینے کا محکمہ آپ کا باقی کا انتظام ہوجائے گا
طوفاں کو ہی کشتی کا ساحل بنا دیا وغیرہ بھی!وہ سن لیتے نا
ربا دُکھی دل میرا کاہدے لئی بنایا ای
کل پرسوں کسی پرانی لڑی میں پڑھ رہی تھی کہ جشن آزادی مبارک لیکن صرف غیر شادی شدہ افراد کے لیے!اچھاااا آزادی ابھی دور است
اے اللہ، میرا دکھی دل کس لیے بنایا ہے!ترجمہ تو آپ نے پھر کرنا نہیں
تسی محکمہ آبپاشی سمجھے؟ جب کہ یہ دونوں ایک عرصے سے ساقیہ ساقیہ کی گردانیں یاد کر رہے ہیں!ایک جشن کی خاطر پورا محکمہ ہی یاز کے نام کر دیا۔۔۔
ہممم رات دس بجے پر بھی غور کیا جاسکتا ہےکل صبح دس بجے؟