گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو سوچئیے اس بارےپتا ہمیں بھی نہیں!
تو سوچئیے اس بارےپتا ہمیں بھی نہیں!
ٹھیک ہے اچھا ہے۔۔باقی کا کچھ یوں ہے کہ
الفت کی نئی منزل کو چلا تو بانہیں ڈال کے بانہوں میں
دل توڑنے والے دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
کیا کیا نہ جفائیں دل پہ سہیں پر تم سے کوئی شکوہ نہ کیا
اس جرم کو بھی شامل کر لو میرے معصوم گناہوں میں
جب چاندنی راتوں میں تم نے خود ہم سے کیا اقرار وفا
پھر آج ہیں ہم کیوں بیگانے تیری بے رحم نگاہوں میں
ہم بھی ہیں وہی تم بھی ہو وہی یہ اپنی اپنی قسمت ہے
تم کھیل رہے ہو خوشیوں سے ہم ڈوب گئے ہیں آہوں میں
ثمرین چھوڑ گئیں یہ لڑی؟تو سوچئیے اس بارے
جو بھی ہو گیت بہت کمال کا ہے یہ۔ٹھیک ہے اچھا ہے۔۔
اتنا تو یاد ہے مجھے کہ ان سے ملاقات ہوئی۔۔۔ یہ بھی گانا ہی لکھا تھا
چائے بنانا چھوڑی تو لڑی چھڑوا دی گئیثمرین چھوڑ گئیں یہ لڑی؟
حلوہ بنانا بھی چھوڑ دیا؟چائے بنانا چھوڑی تو لڑی چھڑوا دی گئی
سب سے ذہین آدمی لگتے ہیں آپتو یہ کینچی ہے؟؟؟
یا کینچلی؟؟؟
طبیعت خوش ہو گئی ہماری کہ آپ نے ہمارے روفی بھیا کی ذہانت کا آخرکار اعتراف کر لیاسب سے ذہین آدمی لگتے ہیں آپ