الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
یاز دور اندیشی کا تاج مبارک ہو. حالانکہ ہیں تو آپ نزدیک کے. :-P
عرفان سعید کی ٹیم نے بہت عمدہ مقابلہ کیا. محفلین کو بہت محظوظ کیا. اور بہت کھلے دل کے ساتھ اپنی نزدیک اندیشی کو قبول کیا. حالانکہ ہیں تو وہ دور کے :-P

البتہ ہمارے لیے دونوں قابلِ احترام اور یکساں ہیں. محفل کو کشتِ زعفران بنانے کا بہت شکریہ :)
بہت شکریہ لاریب صاحبہ
ہمارا دنگل آپ کو پسند آیا تو دنگل کا مقصد پورا ہو گیا۔
 

یاز

محفلین
میں تو عبداللہ بھائی اور فیصل بھائی کے مقابلے کا بھی سوچ رہی تھی اور یہ سوچ کے چپ ہوں کہ ان دونوں سے زیادہ دیر آنلائن نہیں رہا جانا!!!
محب صاحب اور عرفان صاحب کا یہ مسئلہ تو ان سے بھی گمبھیر ہے ۔۔۔
زیک بمقابلہ ظفری صاحبان کیسا رہے گا؟
 
Top