مریم افتخار
محفلین
ی دی جگہ بدل دتی؟رسیم ریسی؟
ی دی جگہ بدل دتی؟رسیم ریسی؟
اچھا۔۔۔میں اپنے ولوں آپے م توں بعد ت لایا ہویا سی!ٹوتھ پیسٹ صحیح اے۔۔۔ منجن دیاں گلاں چھڈو دند صاف ہونے چاہی دے۔
فیر تے اخروٹ وی ایس کم آ سکدے پر فیر مسئلہ جہیا ہو جاندادنداسہ وی دستیاب ہے
کیا گزرتی ہے سینۂ نَے پرعمدہ شعر
جو ساز پہ گزری ہے، کس دل کو پتا ہے
اچھا۔۔۔۔ انتظار کرتے ہیں پھر۔محرم کے احترام میں ہم سب نے لڈیاں وغیرہ روک رکھی ہیں، فکر ناٹ۔
رسوئی کا چوکا بھی ایک اردو کی ٹیکسٹ بک میں پڑھا تھا۔رسوئیاں بھی ایک چیز ہوا کرتی تھی۔
تا کہ کچا نہ رہ جائے۔ اور ہڈیاں بھی چبائی جا سکیں۔اتنا بھی کیا سیخ پا کرنا!
اچھا اچھا۔۔۔ بال از ایکوئیل ٹو بات؟بتنگڑ بنے نہ بنے۔۔۔ کھال ضرور اترے گی بات کی۔
اپنی قومی زبان اے۔۔۔ لوگ کرسیاں سنبھالنے کے چکر میں صوفے کی جان نہیں چھوڑت۔ ہم نے تو بال کا ل ہٹا کر ت لگایا۔اچھا اچھا۔۔۔ بال از ایکوئیل ٹو بات؟
بلائیے۔ بلکہ حکم دیجئیے آپا روفی بھیا اور عاطف بھیا کو۔یہ صحیح ہے
پارٹی میں جانا ہے کیا؟واقعی سیما علی آپا جی اور گُلِ یاسمیں آپ تیار ہیں؟؟
نہیں نہیں۔۔۔ صرف انداز۔ہمارے پیچھے سے وقت بدل گیا، جذبات بدل گئے، احساسات بدل گئے، کیااااااااا؟
غلطی ہوئی تو کیا ہوا۔۔ مراسلہ تو بڑھا نای دی جگہ بدل دتی؟
میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہےنام لکھے بغیر آپ بدنام لکھ سکتے ہیں کیا؟
شک کا فائدہ اٹھا رہنے دیں۔ 😆آمین
کیسے دور ہو؟
اللہ تعالی مکمل شفا یاب کریں۔ مزیدبرآں لکھتے لکھتے قلم کو لعاب میں مت بھگوئیں!بخاراور سر درد تو بھاگ گیا۔ البتہ گلا جلدی خشک ہو جاتا ہے لکھتے لکھتے۔۔۔ لیکن قہوہ ساتھ رکھا ہے۔
یسروفی بھیا اور عاطف بھیا سے؟
اشک پہ زبر تھا نا تو ہم تو آگے مَشک ہی پڑھیں گے!بھر ہی لیتے اگر زبر ہوتا اس پر۔
ہم نے تو پیش سمجھا
سوکھے پتوں میں بھی آنے لگی مشک عنبر
تیری بکھری ہوئی یادیں ہیں اور زرد دسمبر
پیش نہیں تھا کیا؟اشک پہ زبر تھا نا تو ہم تو آگے مَشک ہی پڑھیں گے!
کیونکہ مُشک کا چولی دامن کا ساتھ تو عشق سے ٹھہرا نا۔
ہمیشہ زیروزبر کرنے میں پیش پیشپیش نہیں تھا کیا؟