مریم افتخار
محفلین
نہ نہ۔۔۔۔یہ خانہ جنگی ہم نہ کریں گے گل یاسمیں۔ ہم تو پکے اتحادی ہیں ازلوں ازلوں والے!مزہ تو اب آئے گا جب دونوں جیتے ہوؤں میں سے ایک جیت کر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرے گا۔
نہ نہ۔۔۔۔یہ خانہ جنگی ہم نہ کریں گے گل یاسمیں۔ ہم تو پکے اتحادی ہیں ازلوں ازلوں والے!مزہ تو اب آئے گا جب دونوں جیتے ہوؤں میں سے ایک جیت کر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرے گا۔
نہیں نہیں۔۔۔ہم آپ کو الیکشن پہ کھڑا کر سکتے ہیں اور مخالف امیدوار بھی لا سکتے ہیں تاکہ میچ پیا رہوے۔۔۔۔تے رونقاں لگیاں رہن!وہ بڑے چالاک ہیں ۔ کسی طرح اب میچ ڈرا کرایں گے۔
یعنی نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے والا ماحول بننے والا ہے۔
سانوں کوئی اعتراض نئیں میان وچ رہن دا۔ تسی گھبرانا نئیں اے!دیکھتے ہیں ان کی دغا بازیازں۔۔۔
مزے تے ہن آن گے۔
کہاں ہیں دونوں ونر۔۔۔ ہمیں بس ایک کو چننا ہے۔
دونوں تلواریں میان میں نہیں رہیں گی۔
اب پڑھ لیے میں نے سارے صفحات۔ اصل میں لاگ ان کیا تو ایک دم چالیس نوٹیفکیشنز!
اگلے الیکشن کی پلاننگ کرنا ہو گی۔ شاید یونہی جرعہ بہ جرعہ محفل کی حیاتی لمبی ہوتی جاوے۔آج کون خلاصہ پیش کرے گا بھئی!
شکر ہے کسی کو تو نوٹیفیکیشن ملتے ہیں۔ اب نوٹس کا انتظار کیجئیےاب پڑھ لیے میں نے سارے صفحات۔ اصل میں لاگ ان کیا تو ایک دم چالیس نوٹیفکیشنز!
کوئی ایک وولنٹئیر ہاتھ کھڑا کرے، پھر اس کی ٹکر کا مخالف امیدوار تو ڈھونڈ ہی نکالیں گے!اگلے الیکشن کی پلاننگ کرنا ہو گی۔ شاید یونہی جرعہ بہ جرعہ محفل کی حیاتی لمبی ہوتی جاوے۔
جرعہ بہ جرعہ کو لمحہ بہ لمحہ بھی لکھا جا سکتا ہے کیا؟اگلے الیکشن کی پلاننگ کرنا ہو گی۔ شاید یونہی جرعہ بہ جرعہ محفل کی حیاتی لمبی ہوتی جاوے۔
حریف اور حلیف پچھلے الیکشن میں ٹرانسپیرنٹ تھے لیکن اب نہیں ہیں۔ کیا دوراندیش خود بھی انہیں جانتے ہیں یا نہیں؟اور وہ خلائی مخلوق آپ تو نہیں؟ ہیں؟
سمجھ نہیں سکی، تھوڑی سی وضاحت کیجیے گا۔حریف اور حلیف پچھلے الیکشن میں ٹرانسپیرنٹ تھے لیکن اب نہیں ہیں۔ کیا دوراندیش خود بھی انہیں جانتے ہیں یا نہیں؟
ووٹ کس نے کس کو ڈالا؟سمجھ نہیں سکی، تھوڑی سی وضاحت کیجیے گا۔
جیسے پہلے ٹکر کے ڈھونڈے ۔۔ ہر دو ووٹنگ کے امید واروں میں سے ایک تو غائب ہی رہا۔ اور کاندھے ہم معصوموں کے تھک گئے ۔کوئی ایک وولنٹئیر ہاتھ کھڑا کرے، پھر اس کی ٹکر کا مخالف امیدوار تو ڈھونڈ ہی نکالیں گے!
دور اندیش تو جانتے ہوں گے لیکن ویسے یہ بات قریب کی تھی!ووٹ کس نے کس کو ڈالا؟
کیا دوراندیش خود بھی انہیں جانتے ہیں یا نہیں؟
ابھی والے ٹکر کے تو تھے۔۔۔۔!جیسے پہلے ٹکر کے ڈھونڈے ۔۔ ہر دو ووٹنگ کے امید واروں میں سے ایک تو غائب ہی رہا۔ اور کاندھے ہم معصوموں کے تھک گئے ۔
کیا وہ ڈالے گئے ووٹ کی لسٹ دیکھ سکتے ہیں؟دور اندیش تو جانتے ہوں گے لیکن ویسے یہ بات قریب کی تھی!![]()
دور اندیشی یا قابلیت کے حوالے سے نہیں، حاضر رہنے کے حوالے سے کہا تھا۔ابھی والے ٹکر کے تو تھے۔۔۔۔!
اب ایک امیدوار کی فوٹوکاپیاں تو کرانے سے رہے کہ اگزیکٹ ویسا ہی دوسرا ہو، لیکن میرے حساب سے یہ دونوں نہایت قابل، بذلہ سنج اور دوراندیش تھے۔
اس سے پچھلے الیکشن میں اصل میں سینیرئیو اور تھا۔ میں استاد صاحب کے ٹکر کی نہیں ہو سکتی، بس شغل لگایا تھا ان کے پچھلے الیکشن ریکارڈز دیکھ کر کہ ہیٹرک ہوتی کہ نہیں!
ٹیکنیکلی تو نہیں دیکھ سکتے، تاہم اڑتی چریاؤں کے پر اور ہواؤں کے رخ سے کچھ اندازہ ضرور لگایا ہوگا۔ کچھ ووٹرز کو تو ہم بھی جانتے ہیں کہ کس نے کدھر دیا ہوگا (نان ٹیکنیکلی)!کیا وہ ڈالے گئے ووٹ کی لسٹ دیکھ سکتے ہیں؟
یہاں ووٹر کے حاضر رہنے کا مقام تھا نا۔ یاز صاحب اور عرفان سعید صاحب کو تو سب عشروں سے جانتے ہی ہیں!دور اندیشی یا قابلیت کے حوالے سے نہیں، حاضر رہنے کے حوالے سے کہا تھا۔
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ میں نے ووٹ ڈالا ہوگا؟ٹیکنیکلی تو نہیں دیکھ سکتے، تاہم اڑتی چریاؤں کے پر اور ہواؤں کے رخ سے کچھ اندازہ ضرور لگایا ہوگا۔ کچھ ووٹرز کو تو ہم بھی جانتے ہیں کہ کس نے کدھر دیا ہوگا (نان ٹیکنیکلی)!
اڑتے چڑے بھی تو تھے ناٹیکنیکلی تو نہیں دیکھ سکتے، تاہم اڑتی چریاؤں کے پر اور ہواؤں کے رخ سے کچھ اندازہ ضرور لگایا ہوگا۔ کچھ ووٹرز کو تو ہم بھی جانتے ہیں کہ کس نے کدھر دیا ہوگا (نان ٹیکنیکلی)!