الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
وہ بڑے چالاک ہیں ۔ کسی طرح اب میچ ڈرا کرایں گے۔
یعنی نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے والا ماحول بننے والا ہے۔
نہیں نہیں۔۔۔ہم آپ کو الیکشن پہ کھڑا کر سکتے ہیں اور مخالف امیدوار بھی لا سکتے ہیں تاکہ میچ پیا رہوے۔۔۔۔تے رونقاں لگیاں رہن!
 
دیکھتے ہیں ان کی دغا بازیازں۔۔۔
مزے تے ہن آن گے۔
کہاں ہیں دونوں ونر۔۔۔ ہمیں بس ایک کو چننا ہے۔
دونوں تلواریں میان میں نہیں رہیں گی۔
سانوں کوئی اعتراض نئیں میان وچ رہن دا۔ تسی گھبرانا نئیں اے!
نئے امیدوار ڈھونڈیں اگلے الیکشن کے لیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی ایک وولنٹئیر ہاتھ کھڑا کرے، پھر اس کی ٹکر کا مخالف امیدوار تو ڈھونڈ ہی نکالیں گے!
جیسے پہلے ٹکر کے ڈھونڈے ۔۔ ہر دو ووٹنگ کے امید واروں میں سے ایک تو غائب ہی رہا۔ اور کاندھے ہم معصوموں کے تھک گئے ۔
 
جیسے پہلے ٹکر کے ڈھونڈے ۔۔ ہر دو ووٹنگ کے امید واروں میں سے ایک تو غائب ہی رہا۔ اور کاندھے ہم معصوموں کے تھک گئے ۔
ابھی والے ٹکر کے تو تھے۔۔۔۔!
اب ایک امیدوار کی فوٹوکاپیاں تو کرانے سے رہے کہ اگزیکٹ ویسا ہی دوسرا ہو، لیکن میرے حساب سے یہ دونوں نہایت قابل، بذلہ سنج اور دوراندیش تھے۔

اس سے پچھلے الیکشن میں اصل میں سینیرئیو اور تھا۔ میں استاد صاحب کے ٹکر کی نہیں ہو سکتی، بس شغل لگایا تھا ان کے پچھلے الیکشن ریکارڈز دیکھ کر کہ ہیٹرک ہوتی کہ نہیں!
 
دور اندیشی یا قابلیت کے حوالے سے نہیں، حاضر رہنے کے حوالے سے کہا تھا۔
 
ٹیکنیکلی تو نہیں دیکھ سکتے، تاہم اڑتی چریاؤں کے پر اور ہواؤں کے رخ سے کچھ اندازہ ضرور لگایا ہوگا۔ کچھ ووٹرز کو تو ہم بھی جانتے ہیں کہ کس نے کدھر دیا ہوگا (نان ٹیکنیکلی)!
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ میں نے ووٹ ڈالا ہوگا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top