الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ضرور ایسی ہی دھاندلی شاندھلی ہوئی ہے۔ورنہ عرفان بھیا تو اچھی خاصے دور اندیش ہیں یا پھر لگتے تو ہیں ہی۔
مجھے لگتا ہے دوسری پارٹی آج کل خلائی مخلوق کی منظورِ نظر ہے۔ ورنہ دونوں مرتبہ وہی جیتیں ناممکن سی بات ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مزہ تو اب آئے گا جب دونوں جیتے ہوؤں میں سے ایک جیت کر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرے گا۔
وہ بڑے چالاک ہیں ۔ کسی طرح اب میچ ڈرا کرایں گے۔
یعنی نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے والا ماحول بننے والا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ بڑے چالاک ہیں ۔ کسی طرح اب میچ ڈرا کرایں گے۔
یعنی نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے والا ماحول بننے والا ہے۔
دیکھتے ہیں ان کی دغا بازیازں۔۔۔
مزے تے ہن آن گے۔
کہاں ہیں دونوں ونر۔۔۔ ہمیں بس ایک کو چننا ہے۔
دونوں تلواریں میان میں نہیں رہیں گی۔
 
کاشتکار اور کسان "تھے"
اب تو ہماری قومی بیماری کا شکار ہوچکے، پلاٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دلدادہ زرعی رقبوں کو برباد کیے ہوئے ہیں۔ اوپر سے کسان "دوست" پالیسیوں نے رہی سہی کسر بھی پوری کردی۔

درست فرمایا آپ نے۔
یہاں چھچھ میں یہ افسوسناک سوچ توانا ہوچکی کہ زراعت اور "محنت" میں کیا رکھا ہے۔ پلاٹنگ میں کھاؤ کماؤ یا پلازے وغیرہ کھڑے کرو اور کرایے کھاؤ۔
زراعت سے ہٹ کر جو مقامی کارخانے وغیرہ ملک بھر میں نام بنائے ہوئے تھے وہ بھی کم ہوتے جارہے ہیں۔ بجائے اس کے کہ ان میں اضافہ ہوتا لوگوں کی اکثریت بیٹھ کر کھانے کو ہی زندگی میں کامیابی جاننے لگی ہے۔
محفل میں بار دگر خوش آمدید۔ اس کو کاندھا دینے آتے رہیے پلیز۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مخالف پارٹی رولا پائے تو پائے۔ ہم نے رولے والا جشن دو تین دن بعد پر مؤخر کر دیا۔ باقی جیہڑے تحفے ملے سی انہاں دی کی قیمت لگی؟
سب تحفے عوام کی امانت سمجھ کر سنبھال کر محفل کے خزانے میں رکھ دئیے جائیں فی الحال۔
سونے کی قیمت ابھی مزید اوپر جائے گی۔
 
ویسے درج بالا مراسلے میں اراکین کی بابت ہم نے کچھ پرامپٹ نہیں کیا تھا، بس نام دیئے تھے۔ آگے جو لکھا، چیٹ جی پی ٹی نے خود ہی لکھا اور کیا ہی حق بات کہی سب کے بارے میں۔
میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا!
 
اب ہونا تو یہ چاہئیے کہ دونوں الیکشن کے جیتنے والوں کے درمیان مقابلہ ہو ۔
پچھلے الیکشن ونرز ہی تو نئے ونر کی تاج پوشی کر چکے ہیں جناب۔
جیسے مس ورلڈ میں ہوتا ہے نا پچھلی مس ورلڈ اپنا تاج اگلے والی کو دیتی ہے۔ یونہی سمجھیے!
 
Top