سیما علی

لائبریرین
ڑ۔۔۔
تو اپنے ایک جام پہ نازاں ہے ساقیا
چودہ پلانے والے ہیں پرواہ ہے تیری کیا
بتلائے دیتا ہوں تجھے میخانوں کا پتا
بطحا و کاظمین و ُخراسان و سامرا
خورشید ِ ُمدعا میرا ُبرج شرف میں ہے
ایک کربلا میں ایک میرا ساقی نجف میں ہے
 
Top