ڈریں نہیں ساس ہیں ڈریکولا نہیںذرا سانس تو لینے دیں سیما جی
حال احوال بتائیےخیر ہو سب کی
جان چھوڑی آخرکار بخار نے۔الحمد للہحال احوال بتائیے
ثابت ہوا دعائیں اثر رکھتی ہیںجان چھوڑی آخرکار بخار نے۔الحمد للہ
تو آپ کو پتہ ہے آج ہمارے رضا،کی منت کی نذر ہوتی ہے تو سب کے ساتھ آپ ہماری دعاؤں میں رہتی ہیںجان چھوڑی آخرکار بخار نے۔الحمد للہ
پتہ ہے آپا کہ آپ ہمیشہ ہمارے لیے دعائیں کرتی ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمینتو آپ کو پتہ ہے آج ہمارے رضا،کی منت کی نذر ہوتی ہے تو سب کے ساتھ آپ ہماری دعاؤں میں رہتی ہیں
بٹیا جو ہماری ہیں پیاری پیاریپتہ ہے آپا کہ آپ ہمیشہ ہمارے لیے دعائیں کرتی ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
اب ہم نے کون سا کام الٹا کر دیابی بی آپ بھی اپنے کام سیدھے رکھا کریں۔
یقین ہے ہمیں اس بات کا۔بٹیا جو ہماری ہیں پیاری پیاری