گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جو بریانی آپ نے شاہین ایکسپریس کے ذریعے بھیجی تھی۔۔۔وہی کھائی ہے انھوں نے۔خیر اے؟
کی کھادا جے؟
جو بریانی آپ نے شاہین ایکسپریس کے ذریعے بھیجی تھی۔۔۔وہی کھائی ہے انھوں نے۔خیر اے؟
کی کھادا جے؟
ہاہاہاجو بریانی آپ نے شاہین ایکسپریس کے ذریعے بھیجی تھی۔۔۔وہی کھائی ہے انھوں نے۔
نہیںاسلام آباد آمد ہوئی ہے کہ سعد امریکا پہنچ گئے ہیں؟
بہترین ماشاء اللہ۔آپ دونوں اچھے لگ رہے ہیں اور سعد بڑے ہوگئے ہیں پہلے سے ۔ کسی سکینڈیوئین یونیورسٹی میں ہیں آج کل؟
گھنٹے ہی کیوں؟کتنے گھنٹے کی ملاقات ہے جو اب تک جاری ہے
نہیں۔ مجھے ملنے کے لئے لوگ سفر بھی کیا کرتے ہیں۔ کیوں نیرنگ خیال ؟کسی سکینڈیوئین یونیورسٹی میں ہیں آج کل؟
کرنا بھی چاہیے۔۔۔ آپ ایسی بھلی شخصیت سے ملنے کا سفر رائیگاں نہیں جاتا۔۔۔۔۔نہیں۔ مجھے ملنے کے لئے لوگ سفر بھی کیا کرتے ہیں۔ کیوں نیرنگ خیال ؟
واہ ماشاء اللہ یہ تو زبردست ہوگیا ۔۔۔
بہت اچھے لگ رہے ہیں دونوں ماشاء اللہ ۔
عارف جاسم کی تلاش میں چٹان والی فوٹو تو یاد ہی نہ رہیوہ چٹان کہاں ہے ۔ جہاں لوگ ہمیشہ تصویر کھنچوا کر ٹرولٹونگا پر ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ۔
چلیں کبھی سکردو آئے تو Marsur Rock سے یہ کمی پوری کر لیجئے گاعارف جاسم کی تلاش میں چٹان والی فوٹو تو یاد ہی نہ رہی
ویسے تو ورجینیا میں میکیفی نوب بھی ہےچلیں کبھی سکردو آئے تو Marsur Rock سے یہ کمی پوری کر لیجئے گا
![]()
یہ کہاں ہے!!!چلیں کبھی سکردو آئے تو Marsur Rock سے یہ کمی پوری کر لیجئے گا
![]()
حسین آباد نزد سکردو۔یہ کہاں ہے!!!
ٹرولٹنگا والا مزہ نہیں کہ ۱۱ کلومیٹر ہائیک کر کے پہنچے اور ۱۱ ہی واپس۔ فی الحال یہ تصویر ہی جو فون میں دستیاب ہے کہ کیمرہ بیک پیک میں پیک ہو چکاحسین آباد نزد سکردو۔
ہم بھی ہنوز زیارت سے محروم ہیں۔ اس ربط سے استفادہ وغیرہ کیجئے
![]()
Marsur Rock Trek Hussainabad - Visit In Pakistan
Marsur Rock Trek Hussainabad is the easier, shortest and economical day long trek in Skardu. The similar to Trolltunga of Norway is beautiful in Skardu.visitinpakistan.com