الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اربش علی

محفلین
اس سے پہلے کہ کسی داڑھی میں تنکا وغیرہ نکل آئے، چراغِ علم جلاؤ بڑا اندھیرا ہے!
(ساہیوال کے ایک چوک میں لکھا ہوتا ہے)
ہم اپنا چراغِ علم جلائیں تو کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ:
وہ آئے بزم میں اتنا تو فکر نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
 
وہ اسی سڑک پہ آگے آتا ہے کیا، کالج روڈ یا گرلز کالج روڈ والے کراس پہ؟
جہاں زیادہ برینڈز کی آؤٹ لیٹ وغیرہ ہیں۔
نہیں، کالج چوک جیل روڈ سے آگے ہے اور مزید آگے فرید ٹاؤن، بورڈ اور یونیورسٹی کی طرف نکل جاتا ہے۔

برینڈز تو شاید شروع میں ہی آجاتے ہیں ، کچہری اور جہاز گراؤنڈ والی سائیڈ پہ۔
 
یاز

محفلین
نہیں، کالج چوک جیل روڈ سے آگے ہے اور مزید آگے فرید ٹاؤن، بورڈ اور یونیورسٹی کی طرف نکل جاتا ہے۔

برینڈز تو شاید شروع میں ہی آجاتے ہیں ، کچہری اور جہاز گراؤنڈ والی سائیڈ پہ۔
اوہ ہاں، یاد آ گیا۔
یہاں بھی گئے ایک دفعہ۔۔۔ گرچہ چوک کا نام وغیرہ علم نہیں تھا۔
کچھ لمبی سٹوری ہے۔
 
Top