الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پلانے کی بھی ہو سکتی
ٹھرا پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
وغیرہ وغیرہ
پلا کر گرانے میں کیسی بہادری۔ اصل بہادری تب ہے جب بندہ خود بھی گرا ہو، اور پھر بھی دوسرے کو اٹھا کر کہہ رہا ہو
بھائی، میں نے سنبھال لیا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اصل میں اس لیے محفل سے غائب ہیں کہ سر میں درد برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔ اور جانے کا نام نہیں لے رہا۔ پین کلر لینی پڑے گی۔
اس درد سے کہہ دو کہیں اور جا بسے

پین کلر نہ ہو بلکہ ایسی چابی ہو کہ درد سے فوراً کہہ دے۔۔۔ چل ہُن باہر نکل۔ بہت ہو گئی ۔
 
Top